Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

    ایک بار پھر ڈیزائنر کے لئے آنکھوں اور قابلیت کا ٹیسٹ
    اس ڈیزائن میں خامیاں بتائیں تاکہ انہیں ٹھیک کرکے مقابلے میں بھیجا جائے پہلا ڈیزائن ریجکٹ ہوگیا





    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

    kuch b nazer nhi a raha
    SIMILING BROTHER

    Comment


    • #3
      Re: مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

      اب آیا
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment


      • #4
        Re: مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

        جلدی بتاؤ اس ڈیزائن کی خامیاں
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

          jamil bhai pehly wala kis ny reject kia .. muje tou wo zyada acha laga hai





          Comment


          • #6
            Re: مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

            Originally posted by Baniaz Khan View Post
            jamil bhai pehly wala kis ny reject kia .. muje tou wo zyada acha laga hai
            میرے ایک قریبی دوست نے
            یہ ابھی دیکھایا نہیں کچھ غلطی ہے تو بتادو پلیز شائد ٹھیک کرلو
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

              aik tou is frame ki pixel kharb hein

              second text strech kia howa hai

              green color k dil bilkuc design sy out koi chez lag rahi hai


              title mae dhowan theek nahi likha


              mere khyal mae tou wo pehly wala is sy kafi behtr hai





              Comment


              • #8
                Re: مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

                ٹھیک مجھے سمجھ آگئی بنانا تو مجھے ایسا ہی ہے پھر بناؤں گا
                بہت شکریہ
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

                  sab kuch tou Baniaz nay hi keh, yaweenan agar inn per kaam hoga tou thoRi jaan aayay giii... bohat hi ordinary sa lag raha hay aap ka design, you need to put more effort :)
                  sigpic

                  Comment


                  • #10
                    Re: مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

                    Beniaz bhai ney sahi point out ki hain cheezain. Ek cheez jo maine note ki woh yeh k ghazal kafi udas hai magar color scheme aur hearts dekh k romantic design lag raha hai.

                    Baki sab Beniaz Khan wali batain note ker lain.

                    Comment


                    • #11
                      Re: مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

                      باقی باتوں کی بات مجھے تو (دھواں دھار)دل میں غزل لکھا ہوا بہت ہی اچھا لگا

                      نئے نئے آئیڈیاز سوچنے والے فرد کی عکاسی ہوتی ہے اس کام میں ۔

                      مزید کا انتظار رہے گا۔
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

                        دیکھو بانیاز کچھ مزید ایڈیٹنگ کی جائے یا کافی ہے

                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #13
                          Re: مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

                          Originally posted by S.Athar View Post
                          باقی باتوں کی بات مجھے تو (دھواں دھار)دل میں غزل لکھا ہوا بہت ہی اچھا لگا

                          نئے نئے آئیڈیاز سوچنے والے فرد کی عکاسی ہوتی ہے اس کام میں ۔

                          مزید کا انتظار رہے گا۔



                          شکریہ آپ جیسے ججز مل جائیں جو آئیڈیاز کی قدر کریں
                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #14
                            Re: مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

                            pehly muje batao baqi posts kahan gum hein





                            Comment


                            • #15
                              Re: مقابلے سے پہلے تنقید کے لئے پیش کردہ ڈیزائن

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post
                              pehly muje batao baqi posts kahan gum hein

                              یہ فرسٹ تھریڈ ہے اطہر بھائی نے پوسٹ کی میں نے بھی یہی چھاپ دی
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X