Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Waiting Area.....!

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Waiting Area.....!

    مجھے طویل سفر درپیش ہو یا طویل انتظار کا اندیشہ ہے

    میں صرف اور صرف کتاب(ڈائیجسٹ)ساتھ رکھتا ہوں

    اور

    ایک پانی کی بوتل ۔
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: Waiting Area.....!

      Originally posted by sccorpion81 View Post
      Ab ddaikh lain uncle hujjat aap nikaal rahay hain
      ہا ہا ہا ہا تو تمہیں سمجھ آ گئی کاکا ہا ہا
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment


      • #18
        Re: Waiting Area.....!

        Originally posted by Aanchal View Post
        han wifi har jaga available hoo phir theek hai ;p
        ہمارے ادھر تو اب بسوں ٹرینوں اور شہروں میں عام فری وائی فائی میسر ہوتا ہے۔ بسوں اور ٹرینوں میں تو خاص کر۔ کئی ایک شہروں کی بلدیہ بھی اپنے اپنے شہر میں یہ سروس مفت دینے لگے ہیں۔
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment


        • #19
          Re: Waiting Area.....!

          وعلیکم السلام
          میرے بیگ میں ضرور بک رکھی ہوتی ہے
          اگر کئی بہت دور جانا ہو تو ناول لائبریری سے لے آتی ہوں فون بھی پاس ہوتا ہے
          گیم کھیل لیتی ہوں یا واٹس اپ یوس کر لیتی ہوں یا کال کسی کو کر لیتی ہوں کیونکہ نیٹ ایویلیبل ہوتا ہے

          Comment


          • #20
            Re: Waiting Area.....!

            Originally posted by Masood View Post


            ہمارے ادھر تو اب بسوں ٹرینوں اور شہروں میں عام فری وائی فائی میسر ہوتا ہے۔ بسوں اور ٹرینوں میں تو خاص کر۔ کئی ایک شہروں کی بلدیہ بھی اپنے اپنے شہر میں یہ سروس مفت دینے لگے ہیں۔
            is tarha to books bhi banda online parh sakta hai ...:--p
            اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
            اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

            Comment


            • #21
              Re: Waiting Area.....!

              Originally posted by Nadia khan View Post
              وعلیکم السلام
              میرے بیگ میں ضرور بک رکھی ہوتی ہے
              اگر کئی بہت دور جانا ہو تو ناول لابرئیری سے لے آتی ہوں فون بھی پاس ہوتا ہے
              گیم کھیل لیتی ہوں یا واٹا اپ یوس کر لیتی ہوں کیونکہ نیٹ ایویلیبل ہوتا ہے
              چل جھوٹی - مجھے آج تک اپنے واٹس اپ سے ایک میسج تک تو کیا نہیں میں کیسے مان لوں کہ واٹس اپ یوز کرتی ہو
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment


              • #22
                Re: Waiting Area.....!

                Originally posted by Nadia khan View Post
                وعلیکم السلام
                میرے بیگ میں ضرور بک رکھی ہوتی ہے
                اگر کئی بہت دور جانا ہو تو ناول لائبریری سے لے آتی ہوں فون بھی پاس ہوتا ہے
                گیم کھیل لیتی ہوں یا واٹس اپ یوس کر لیتی ہوں یا کال کسی کو کر لیتی ہوں کیونکہ نیٹ ایویلیبل ہوتا ہے
                Net available ho to baki to kisi cheez ki zarorat hi nahi rehti siwaye khanay peenay k :lol:

                good acha hai :thmbup:
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment


                • #23
                  Re: Waiting Area.....!

                  Originally posted by Aanchal View Post
                  is tarha to books bhi banda online parh sakta hai ...:--p
                  بالکل پڑھ سکتا ہے اگر آپ کی پسندیدہ کتاب آن لائن ہو تو۔ موبائل کے انقلاب نے کچھ اچھے کام کئے ہیں جن میں ایک یہ ہے کہ آپ کتابیں ہر وقت ہر جگہ پڑھ سکتے ہیں۔
                  tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                  tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                  Comment


                  • #24
                    Re: Waiting Area.....!

                    Originally posted by S.Athar View Post
                    مجھے طویل سفر درپیش ہو یا طویل انتظار کا اندیشہ ہے

                    میں صرف اور صرف کتاب(ڈائیجسٹ)ساتھ رکھتا ہوں

                    اور

                    ایک پانی کی بوتل ۔
                    pani ki bottel to theek hai ...yeh digest koon sa wala , khawateen digest :lol: :lol:
                    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                    Comment


                    • #25
                      Re: Waiting Area.....!

                      Originally posted by Masood View Post


                      چل جھوٹی - مجھے آج تک اپنے واٹس اپ سے ایک میسج تک تو کیا نہیں میں کیسے مان لوں کہ واٹس اپ یوز کرتی ہو
                      ہاہاہا میسج کیا تھا نہ ملا نہیں۔
                      :lol

                      Comment


                      • #26
                        Re: Waiting Area.....!

                        Originally posted by Masood View Post


                        چل جھوٹی - مجھے آج تک اپنے واٹس اپ سے ایک میسج تک تو کیا نہیں میں کیسے مان لوں کہ واٹس اپ یوز کرتی ہو
                        jis jis k paas mobile hai what's aap hai masood ko msg kar k deekhian phir inhay yakeen aye ga :rew:
                        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                        Comment


                        • #27
                          Re: Waiting Area.....!

                          Originally posted by sccorpion81 View Post
                          internet peh fb hota hai aur agar internet na ho tu agar newspaper available ho tu wo parhta hoon chahay wo taza ho yaaa 10 saal purana wo start se le ker end tak adds k saath perh leta hooon aur phir bhi time ho tu Mobiles per games khailta hoooon
                          acha :--)
                          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                          Comment


                          • #28
                            Re: Waiting Area.....!

                            Originally posted by Aanchal View Post
                            Net available ho to baki to kisi cheez ki zarorat hi nahi rehti siwaye khanay peenay k :lol:

                            good acha hai :thmbup:
                            یہ تو ٹھیک کہا نیٹ ہو تو اچھا ہے لیکن کچھ جہگوں پر نیٹ نہیں ہوتا
                            اس لیے کوئی بکس یا ناول لے جایا کریں

                            Comment


                            • #29
                              Re: Waiting Area.....!

                              kuch loog games main mobs pay itna gharaq hotay hian k un ki Turn aa bhi jaye to unhay pata nahi chalta 372-haha
                              اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                              اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                              Comment


                              • #30
                                Re: Waiting Area.....!

                                Originally posted by Aanchal View Post
                                jis jis k paas mobile hai what's aap hai masood ko msg kar k deekhian phir inhay yakeen aye ga :rew:
                                ہاہاہا

                                Comment

                                Working...
                                X