دوستو!
گذارش یہ ہے کہ جیسا کہ آپ سب جانتے ہو کہ ڈیزائننگ مقابلے کا آغاز ہوچکا ہے
اور اس کے لیے میر تقی میر صاحب کی شاعری کو سیلیکٹ کیا گیا ہے
اب میرے ساتھ مسلہ یہ درپیش ہے کہ
کافی دنوں سے ٹرائی کررہا ہوں* کوئی ڈیزائن بن نہیں* پارہا
شاعری بھی کوئی ایسی نہیں* مل رہی تو یا تو مکمل سمجھ آجائے یا پھر اس کے حوالےسے کوئی تھیم مائنڈ میں
بنا سکوں
آپ لوگوں سے دعا کی بھی اپیل ہے اور ساتھ میں اگر ہوسکے تو میر تقی میر کی شاعری بھی اگر کچھ واضح مفہوم
یا سلیس اردو میں تھوڑی اس کی تشریح مل جائے تو
دیکھیں مقابلے میں چاہے جیت ہو یا ہار لیکن کوشش یہی ہے کہ اچھے سے اچھا کام پیش کیا جائے
Comment