السلام علیکم دوستوں ۔۔۔ امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔۔انشاءاللہ
آج جب میں پیغام پر آیا تو اچانک گیلری میں مجھے پیغام کا پراناماہانہ ایڈیشن نظر آیا تو سوچا کیو نہ آپ سب سے شئیر کیا جائے۔۔
اس ایڈیشن میں آپ دیکھیں گے کہ بہترین حلیم کی ترکیب شئیر کرنے کی خبر دی گئی ہے اس حلیم کی ترکیب میں نے شئیر کی تھی :lol

Comment