السلام علیکم
سلسلۂ افواجِ پاکستان
‘‘ تنظیم ’’
فوج جنرل ہیڈکوارٹرکے ماتحت ہوتی ہے
اور اسی کی ہدایات کے مطابق عمل کرتی ہے۔فوج کی کمان اور نظم و ضبط کمانڈر اِن چیف کے ماتحت ہوتا ہے۔
جسکی مدد اس کا پرنسپل اسٹاف کرتا ہے۔
اس اسٹاف میں چیف آف دی جنرل اسٹاف ، اجوٹنٹ جنرل ، کوارٹر ماسٹر جنرل اور ماسٹر جنرل آف آرڈیننس
شامل ہوتے ہیں۔
پرنسپل اسٹاف کے افسران انتظامی معاملات میں کمانڈر اِن چیف کی مدد کرتے ہیں اور اس کا ہاتھ بٹاتے ہیں۔
جنرل ہیڈکوارٹر میں چند اور برانچیں بھی ہیں جن کے سربراہ افسروں کو پرنسپل اسٹاف افسران نہیں
کہا جاتا۔
ان برانچوں کے نام یہ ہیں :
۱: ملٹری سیکرٹری برانچ
۲: جج ایڈووکیٹ جنرل برانچ
۳: انجینئر اِن چیف برانچ
۴: ڈائریکٹر میڈیکل سروسز برانچ
ghq- جنرل ہیڈکوارٹر
ps- پرنسپل اسٹاف
cgs- چیف آف دی جنرل اسٹاف
ag- اجوٹنٹ جنرل
qmg- کوارٹر ماسٹر جنرل
mgo- ماسٹر جنرل آف آرڈیننس

Comment