سلسلۂ افواجِ پاکستان ۔۔۔
اج ہم ان تین اداروں کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔۔
الیکٹریکل و میکینکل کور ( e.m.e )
اس کور کے ذمے یہ فرض ہے کہ فوج کے مشینی اور برقی آلات کی حفاظت اور مرمت کرے۔۔
آرمی ایجوکیشنل کور ( a.e.c )
یہ سپاہیوں کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرتی ہے اور ان کا تعلیمی امتحان لیتی ہے ۔۔
ملٹری پولیس کور ( c.m.p )
یہ پولیس کے فرائض انجام دیتی ہے ، ٹریفک کا انتظام کرتی ہے ۔ اہم شخصیتوں کے لئے c.m.p
حفاظتی دستے کے طور پر کام کرتی ہے ۔

Comment