Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

آپ کیسے دوست ہیں ؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • آپ کیسے دوست ہیں ؟؟؟

    اسلام علیکم

    کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آپ کیسے دوست ہیں ؟؟؟

    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

  • #2
    Re: آپ کیسے دوست ہیں ؟؟؟

    نہیں سوچا ۔۔۔۔

    Comment

    • #3
      Re: آپ کیسے دوست ہیں ؟؟؟

      تو اب سوچ لیں تاکہ ہمرے دوستوں کو پتا چل جائے کہ ہم کیسے دوست ہیں ؟؟؟؟

      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment

      • #4
        Re: آپ کیسے دوست ہیں ؟؟؟

        بہت برے
        جو دوست میرے لئے کرتے ہیں اس کا چوتھائی بھی میں نے کبھی نہیں ان کے لئے کیا

        I feel bad very bad
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #5
          Re: آپ کیسے دوست ہیں ؟؟؟

          Originally posted by Aanchal View Post
          تو اب سوچ لیں تاکہ ہمرے دوستوں کو پتا چل جائے کہ ہم کیسے دوست ہیں ؟؟؟؟

          ہمممم۔۔۔
          سوچ کے لئے بھی سوچ کی ضرورت ہوتی۔۔
          اکثر اپنے سوچ پہ سوچتا ہوں کہ یہ سوچ بھی کیا سوچ ہے۔۔
          میں بھی میرے خیال میں کبھی اچھا دوست نہیں بن سکا ۔۔۔

          Comment

          • #6
            Re: آپ کیسے دوست ہیں ؟؟؟

            Walaikum Assalaam

            Jee aksar sochta rehta hoon, aur jitna sochta hoon utna hi apnay aap ko 'kousta' hoon :(
            sigpic

            Comment

            • #7
              Re: آپ کیسے دوست ہیں ؟؟؟

              آنچل اپنی املا درست کیجیے پلیز، لفظ السلام علیکم ہے۔

              مجھے اتنا پتہ ہے کہ میں ایک اچھا دوست ہوں، مگر یہ میری خامی ہے کہ میں دوستوں کی زندگی میں دخل اندازی نہیں کرتا۔ میں جبراََ کسی کو اس پر مجبور نہیں کرتا کہ وہ اپنی پرابلم یا اپنی پریشانی یا اپنی پرائیویٹ لائف مجھ سے شئیر کریں، اگر کوئی کرنا چاہے تو میں دل کی گہرائیوں سے اسکی بات سنتا، سوچتا، سمجھتا اور پھر اپنی استعداد کے مطابق اسے مشورہ دینے کی کوشش کرتا ہوں۔
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment

              • #8
                Re: آپ کیسے دوست ہیں ؟؟؟

                Originally posted by Masood View Post
                آنچل اپنی املا درست کیجیے پلیز، لفظ السلام علیکم ہے۔

                مجھے اتنا پتہ ہے کہ میں ایک اچھا دوست ہوں، مگر یہ میری خامی ہے کہ میں دوستوں کی زندگی میں دخل اندازی نہیں کرتا۔ میں جبراََ کسی کو اس پر مجبور نہیں کرتا کہ وہ اپنی پرابلم یا اپنی پریشانی یا اپنی پرائیویٹ لائف مجھ سے شئیر کریں، اگر کوئی کرنا چاہے تو میں دل کی گہرائیوں سے اسکی بات سنتا، سوچتا، سمجھتا اور پھر اپنی استعداد کے مطابق اسے مشورہ دینے کی کوشش کرتا ہوں۔
                aap ki tu post se lagta hai kay aap kisi kay achay dost nahi bansaktay..... :)
                sigpic

                Comment

                • #9
                  Re: آپ کیسے دوست ہیں ؟؟؟

                  Originally posted by Aanchal View Post

                  اسلام علیکم

                  کبھی آپ نے سوچا ہے کہ آپ کیسے دوست ہیں ؟؟؟

                  mujhe pata nahi kay mein achi dost hoon yaa nahi lakin yeh zaroor pata laga hai meinay doston ki wajah se bahut takaleef aur mushkalaat bardasht ki hain lakin phir bhi tanha rah gayi....
                  sigpic

                  Comment

                  Working...
                  X