Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Suraj Girhan

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Suraj Girhan

    السلام علیکم

    ١٠ مئی کو سورج گرہن ہوگا
    Last edited by .; 8 May 2013, 18:08.
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: Suraj Girhan

    kis kis k han howa hai or kis kis nay deekha hai
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #3
      Re: Suraj Girhan

      ہمارے یہاں تو بادل ہی بادل ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔
      آپ نے دیکھا ہو تو ضرور بتائے گا
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment


      • #4
        Re: Suraj Girhan

        Originally posted by Masood View Post
        ہمارے یہاں تو بادل ہی بادل ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہیں۔
        آپ نے دیکھا ہو تو ضرور بتائے گا
        lolz kaha nazar ata hai aisay ... tv pay bara shoor sharaba suna tha ..is din suraj girhan hoga ..yeh hoga wo hoga ..

        :--)
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #5
          Re: Suraj Girhan

          Originally posted by Aanchal View Post
          lolz kaha nazar ata hai aisay ... tv pay bara shoor sharaba suna tha ..is din suraj girhan hoga ..yeh hoga wo hoga ..

          :--)
          ٹی وی والے کے پاس اور کوئی کام بھی تو نہیں ہر اُس بات کر پرچار کرنا جو فضول ہو جس کی کوئی اہمیت نہ ہو اور جس کا نہ فائدہ ہو ایسی باتوں کو عروج دینا ٹی وی والوں کا کام ہے۔
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #6
            Re: Suraj Girhan

            مجھے تو پتہ ہی نہیں لگا نہ اندھیرا چھایا اگر یہ اندھیرا برسات کے اندھیرے سے مکس اپ ہوا تو اندازہ نہیں مگرسب عام سا ہی تھا سب روزمرہ جیسا تھا ویسے بھی سورج گرہن خطرناک پہلے پتہ لگ جائے اور شوق میں بندہ دیکھ لئے تو بینائی گئی
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: Suraj Girhan

              i see one time in my life

              Comment

              Working...
              X