Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~~ ایسا لگتا ہے ~~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~~ ایسا لگتا ہے ~~

    سلام
    امید ہے کہ اپ سب حضرات خیر و عافیت سے ہونگے۔۔
    پتہ نہیں مجھے یہ بات کہنی چائیے کہ نہیں ۔۔پھر بھی کہہ دیتا ہوں
    یہاں کچھ اراکین کا ایوائڈ کرنا محسوس کر رہا ہوں
    لگتا ہے میں بہت زیادہ باتیں کرنے لگا ہوں اس لئے کچھ اراکین نظر انداز کر رہے ہیں۔۔
    یا شاید کوئی غلطی ہوگئی ہے مجھ سے۔۔ اگر ایسا ہے تو میں سب سے معافی چاہتا ہوں۔
    سب خوش رہیں ۔
    اللہ حافظ

  • #2
    Re: ~~ ایسا لگتا ہے ~~

    Walikumsalam

    heian koon avoid kar raha hai aap ko :think: loog busy bhi hoo jatay hian jub dheer sari posts houn ..lekan avoid nahi kartay ...or boltay to yaha mashallah saray rujj k hain :lol: :lol: or koi is pay mind nahi karta :thmbup:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • #3
      Re: ~~ ایسا لگتا ہے ~~

      واعلیکم السلام

      دیکھو میرے بھائی۔ اگر آپ ہمیشہ اسی فکر میں رہو گے کہ کسی نے مجھ کو اگنور کیا ہے تو آپ کبھی آگے نہیں بڑھ سکو گے۔ زندگی ایسی باتوں کے لیے بہت مختصر ہے۔ آپ اپنے اندر ایک پیغام لیے ہوئے ہو تو اس میں مگن رہو یہ سوچے بغیر کہ کون آپ کی بات سن رہا ہے اور کون نہیں۔ نہ ہی تو آپ کسی کو جبراََ اپنی بات سنا سکتے ہو نہ جبراََ کسی سے اپنی بات منوا سکتے ہو۔

      اس لیے بہتر یہ ہے کہ اس فکر کو چھوڑ کر اس کام میں مگن رہیے جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment

      • #4
        Re: ~~ ایسا لگتا ہے ~~

        Originally posted by Masood View Post

        مسعود صاحب جی اپکی باتیں بالکل ٹھیک ہیں
        اس میں کوئی شک نہیں کہ زندگی بہت مختصر ہے۔۔ اگر اسی مختصر زندگی میں اپ کو لگے کہ اپکی
        وجہ سے کوئی ڈسٹرب ہو رہا ہے تو میرے خیال میں یہ بہت ہی غلط بات ہے۔
        میں نہیں چاہتا کہ میری اضطراب کا شکار ہو۔۔

        Comment

        • #5
          Re: ~~ ایسا لگتا ہے ~~

          Originally posted by -=The Driver=- View Post

          aksar aukaat insaan senstive ho jata hia k mere waja say aglay banday ko pareshani ho gai hai or aglay banday nay aisa soucha hi nahi hota lolz
          jis say masla hoo us say direct baat kar li jaye ya ignore ..tension hi muk gai :bou:
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • #6
            Re: ~~ ایسا لگتا ہے ~~

            ارے نہیں یار ایسی باتوں کو دل سے نہیں لگایا کرتے

            اول تو ہم دوست ہر آنے والے کو بہت زیادہ عزت دیتے ہیں اور اُس کو نظر انداز ہرگز نہیں کرتے"بشرطیکہ وہ ایکٹو ممبر ہو"۔

            بعض مرتبہ یہی ہوتا ہے کہ دوسرے افراد مزید کاموں میں مصروف ہوتے ہیں اس لئے فوری رسپانس نہیں دیتے اور جب آف لائن ہوجاتے ہیں تو وہ بات بھی زین سے نکل جاتی ہے جس پر آپ سے بات چیت ہو رہی ہو

            آپ ایسے خیال زہن میں مت لاوو یاراااا
            :star1:

            Comment

            • #7
              Re: ~~ ایسا لگتا ہے ~~

              ساز نے اچھی بات کہی ہے کہ "بشرطیکہ وہ ایکٹٰو ہو" - ایک اہم نقطہ ہے اگر ایک ممبر آئے دھواں دھار پندرہ بیس پوسٹز لگائے اور اسکے بعد نظر ہی نہ آئے تو ایسے ممبرز کو یاد مشکل سے رکھا جاتا ہے۔
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment

              • #8
                Re: ~~ ایسا لگتا ہے ~~

                Be Brave, please
                Allah

                Comment

                • #9
                  Re: ~~ ایسا لگتا ہے ~~

                  ارے ڈریور بابو تھریڈ لگا کر کہاں غائب ہوگئے

                  پھر کہو گے کہ کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                  گھاس نہیں ڈال رہا :dance2:۔
                  :star1:

                  Comment

                  • #10
                    Re: ~~ ایسا لگتا ہے ~~

                    Originally posted by S.A.Z View Post
                    ارے ڈریور بابو تھریڈ لگا کر کہاں غائب ہوگئے

                    پھر کہو گے کہ کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                    گھاس نہیں ڈال رہا :dance2:۔

                    ہاہاہا ۔۔۔
                    یار منہ ایک ہے میرا اور اپ حضرات زیادہ۔۔ اسی ایک منہ سے کس کس کا
                    شکریہ ادا کروں۔۔۔ بس ایسا کچھ ہوا تھا میرے ساتھ تو تھریڈ رقم کردی۔
                    اپ سب حضرات کا بہت بہت شکریہ۔۔ حوصلہ افزائی کا اور قاتِ گویائی بخشنے کا
                    نوازش اپ سب کی

                    Comment

                    • #11
                      Re: ~~ ایسا لگتا ہے ~~

                      ہاں ۔۔۔
                      بیگم نوازش کی بات نہیں کر رہا میں :(

                      Comment

                      • #12
                        Re: ~~ ایسا لگتا ہے ~~

                        :lol
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment

                        • #13
                          Re: ~~ ایسا لگتا ہے ~~

                          Originally posted by -=The Driver=- View Post
                          سلام
                          امید ہے کہ اپ سب حضرات خیر و عافیت سے ہونگے۔۔
                          پتہ نہیں مجھے یہ بات کہنی چائیے کہ نہیں ۔۔پھر بھی کہہ دیتا ہوں
                          یہاں کچھ اراکین کا ایوائڈ کرنا محسوس کر رہا ہوں
                          لگتا ہے میں بہت زیادہ باتیں کرنے لگا ہوں اس لئے کچھ اراکین نظر انداز کر رہے ہیں۔۔
                          یا شاید کوئی غلطی ہوگئی ہے مجھ سے۔۔ اگر ایسا ہے تو میں سب سے معافی چاہتا ہوں۔
                          سب خوش رہیں ۔
                          اللہ حافظ
                          جتنی مرضی باتیں کر لو

                          ساز سے نہیں جیت سکتے ۔۔۔

                          Comment

                          • #14
                            Re: ~~ ایسا لگتا ہے ~~

                            Originally posted by Baniaz Khan View Post

                            جتنی مرضی باتیں کر لو

                            ساز سے نہیں جیت سکتے ۔۔۔
                            ارے خان صاحب جیتنا کون چاہتا ہے ۔۔
                            زندگی میں اتنا ہارا ہوں کہ جیت سے نفرت ہوگئی ہے

                            Comment

                            Working...
                            X