Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

-------- آرمی سگنلز کور ----------

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • -------- آرمی سگنلز کور ----------

    افواجِ پاکستان کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے اج ہم
    آرمی کے سگنلز کور کے بارے میں کچھ جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔۔

    آرمی سگنلز کور

    یہ کور فوج کے سلسلۂ رسل و رسائل کی نگرانی کرتی ہے۔
    اور اس کے لئے پیغامبروں ، ٹیلی فون اور وائرلیس سے کام لیا جاتا ہے

  • #2
    Re: -------- آرمی سگنلز کور ----------

    thanx for the information....
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment

    • #3
      Re: -------- آرمی سگنلز کور ----------

      میرا خیال اتنی ننھی ننھی باتوں کو ایک ہی تھریڈ میں لگایا جاسکتا تھا

      اس طرح کم از کم ایک ہی تھریڈ میں تمام معلومات جمع ہوجاتیں

      یا پھر اب آپ ایسا کریں کہ تمام تھریڈز کے لنک کسی ایک تھریڈ میں جمع کر دیں :)۔

      یہ چند سطری معلومات دینے کا شکریہ کہنے کو بھی دل نہیں چاہ رہا ۔
      :star1:

      Comment

      • #4
        Re: -------- آرمی سگنلز کور ----------

        Originally posted by -=The Driver=- View Post
        افواجِ پاکستان کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے اج ہم
        آرمی کے سگنلز کور کے بارے میں کچھ جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔۔

        آرمی سگنلز کور

        یہ کور فوج کے سلسلۂ رسل و رسائل کی نگرانی کرتی ہے۔
        اور اس کے لئے پیغامبروں ، ٹیلی فون اور وائرلیس سے کام لیا جاتا ہے
        اسلام و علیکم
        اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ڈرائیور صاحب
        -

        آرمی سگنلز کور سے کافی واقفیت رہی ہے -میرے چھوٹے بھائی نے آرمی سگنلز کور میں 15 سال سروس دینے کے بعد ٢٠٠٨ میں آرمی سے میجر کے طور پر ریٹائرمنٹ لے لی تھی- اس کی کور 29 سگنلز تھی جو زیادہ تر راولپنڈی اور بہاولپور میں تعینات رہی ہے -

        Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

        Comment

        • #5
          Re: -------- آرمی سگنلز کور ----------

          Originally posted by S.A.Z View Post
          میرا خیال اتنی ننھی ننھی باتوں کو ایک ہی تھریڈ میں لگایا جاسکتا تھا

          اس طرح کم از کم ایک ہی تھریڈ میں تمام معلومات جمع ہوجاتیں

          یا پھر اب آپ ایسا کریں کہ تمام تھریڈز کے لنک کسی ایک تھریڈ میں جمع کر دیں :)۔

          یہ چند سطری معلومات دینے کا شکریہ کہنے کو بھی دل نہیں چاہ رہا ۔
          ساز صاحب کردی نہ میرے دل کی بات۔۔۔ ایسا کریں کہ کوئی سُپر موڈیرٹر ان سب کو ایک ہی تھریڈ
          مین ضم کر دیں۔۔
          ویسے یہاں میں نے دیکھا کہ اراکین ایک ایک شعر ک لئے الگ الگ سے تھریڈ شروع کرتے ہیں۔۔
          ایسا ہونا تو نہیں چائیے۔۔ خیر جو ہو اچھا ہو

          Comment

          Working...
          X