Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

------ انجینئرز کور ------

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ------ انجینئرز کور ------

    السلامُ علیکم
    افواجِ پاکستان کے سلسلے کو اگے بڑھاتے ہوئے۔۔

    انجینئرز کور
    فوجی انجینئروں کے یہ فرائض ہیں کہ وہ پُل تعمیر کریں ، پُل اُڑائیں، سڑکیں اور ہَوائی آڈے تعمیر کریں۔
    سرنگیں بچھائیں ، سرنگیں صاف کریں اور اَمن اور جنگ کے زمانے میں
    انجینئری سے متعلقہ کام کریں ۔

  • #2
    Re: ------ انجینئرز کور ------

    Walikumsalam..

    Love engineer corps of Pak Army.. My father had retired from corps of engineer :)
    Allah

    Comment


    • #3
      Re: ------ انجینئرز کور ------

      :thmbup:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: ------ انجینئرز کور ------

        Originally posted by Yaaram View Post
        Walikumsalam..

        Love engineer corps of Pak Army.. My father had retired from corps of engineer :)
        جی ہمیں بھی بہت پیار ہے اپنے افواج سے۔۔
        کمنٹ کرنے کابہت بہت شکریہ بھائی جان

        Comment

        Working...
        X