Re: voting say pehlay voting
چلو جلدی سے بتاؤ ایم ایم اے کو کس نے ووٹ دیا وہ دوبارہ ووٹ دے محتدہ مجلس عمل اس دفعہ مشترکہ طور پر نہیں سب انفرادی طور پر کھڑے ہورہے ہیں جن میں جے یو آئی جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان سرفہرست اور جماعت اسلامی دوسرے پر ہے

Comment