Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

NEW Members say Interview

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: NEW Members say Interview

    Originally posted by -=The Driver=- View Post
    اپ بھی آگئے بوڈھے کی جان لینے ۔۔ ھاھاھا
    ویسے تو مجھے اردو ادب سے لگاو زیادہ ہے
    یہاں تو ماشاء اللہ کسی ایک سیکشن کے بارے میں کہنا غلط ہوگا
    سب ہی زبردست ہیں ۔۔
    جی انتباہ کا شکریہ ۔۔ ضرور خیال رکھونگا گاڑی چلاتے ہوئے

    سر جی یہ آگئے نہیں

    آ گئی ہیں

    :phool:۔
    :star1:

    Comment


    • #32
      Re: NEW Members say Interview

      Originally posted by S.A.Z View Post
      ڈرائیور بابو

      آپ کا اصل نام کیا ہے

      اور رہنے کا مقام کیا ہے

      اور تعلیم کا اختتام کیا ہے

      پسند آپ کو طعام کیا ہے

      واہ واہ اپکا انداز بیاں کیا ہے ۔۔۔ہاہاہا
      ناااااااااااااام ھمممم
      نام میں رکھا کیا ہے ہم تو تمہارے دیوانے ہیں
      ان مجنوں پہ دھیان مت دو یہ تو جلتی شمع کے پروانے ہیں۔۔۔
      کھانے میں سبزیاں بہت پسند ہیں ۔
      مقامِ قیام عرب امارات ہے
      تعلیم کا نہ ہی پوچھیں تو بہتر رہے گا
      میٹرک تین چانسوں میں ۔۔۔۔ :shyy:

      Comment


      • #33
        Re: NEW Members say Interview

        Originally posted by S.A.Z View Post



        سر جی یہ آگئے نہیں

        آ گئی ہیں

        :phool:۔
        وہ استعمال کیا ۔۔کیا کہتے ہیں ۔۔ ہاااااااں اسم مکبر ۔
        ہاہاہاہا

        Comment


        • #34
          Re: NEW Members say Interview

          Originally posted by -=The Driver=- View Post

          واہ واہ اپکا انداز بیاں کیا ہے ۔۔۔ہاہاہا
          ناااااااااااااام ھمممم
          نام میں رکھا کیا ہے ہم تو تمہارے دیوانے ہیں
          ان مجنوں پہ دھیان مت دو یہ تو جلتی شمع کے پروانے ہیں۔۔۔
          کھانے میں سبزیاں بہت پسند ہیں ۔
          مقامِ قیام عرب امارات ہے
          تعلیم کا نہ ہی پوچھیں تو بہتر رہے گا
          میٹرک تین چانسوں میں ۔۔۔۔ :shyy:

          نام تو ضرور بتانا ہوگا جی

          اور کوئی فرضی نام نہیں بتانا

          مقام سے مراد پاکستان کےکس حصے سے تعلق ہے
          :star1:

          Comment


          • #35
            Re: NEW Members say Interview

            کیا آپ کو سیر و سیاحت کا شوق ہے؟؟

            آپ کے اپنے مشاغل کیا ہیں


            گھر والوں میں آپ کا نمبر کتنواں ہے؟


            آپ کو دیار غیر گئے ہوئے کتنا عرصہ ہوگیا؟؟؟


            آپ کی پسندیدہ و نا پسندیدہ سواری؟

            وہ کونسی ڈش ہے جس کو کھانے سے بہتر آپ بھوکا رہنا چاہیں گے؟
            :star1:

            Comment


            • #36
              Re: NEW Members say Interview

              Originally posted by -=The Driver=- View Post
              اپ بھی آگئے بوڈھے کی جان لینے ۔۔ ھاھاھا
              ویسے تو مجھے اردو ادب سے لگاو زیادہ ہے
              یہاں تو ماشاء اللہ کسی ایک سیکشن کے بارے میں کہنا غلط ہوگا
              سب ہی زبردست ہیں ۔۔
              جی انتباہ کا شکریہ ۔۔ ضرور خیال رکھونگا گاڑی چلاتے ہوئے
              shukria....

              meri elawaa yaha sab ki Urdu perfect hai. 372-shock
              u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

              :pr:

              Comment


              • #37
                Re: NEW Members say Interview

                SAZ bhai... per me Interview section me member sy konsi question pocho :hhh:
                u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                :pr:

                Comment


                • #38
                  Re: NEW Members say Interview

                  Originally posted by *Hala* View Post
                  SAZ bhai... per me Interview section me member sy konsi question pocho :hhh:
                  دیکھ لیں پھر آپ کے نہ آنے کا کیا نقصان ہوااا

                  میں اپنے دوستوں کو ایک مثال دیا کرتا ہوں

                  وہ یہ کہ

                  اگر جنگل میں شیر نہ ہوتو گیدڑوں کے ہاتھ میں حکومت آجاتی ہے

                  اب آپ ہمیں جو کچھ مرضی سمجھیں لیکن جنگل میں اپ کا ہونا ضروری ہے
                  :star1:

                  Comment


                  • #39
                    Re: NEW Members say Interview

                    hehheh.. khair hai... jab tak koi interview agar ho...per apsy dosri sawalat lekhawayge... :p
                    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                    :pr:

                    Comment


                    • #40
                      Re: NEW Members say Interview

                      Originally posted by *Hala* View Post
                      SAZ bhai... per me Interview section me member sy konsi question pocho :hhh:
                      han vohan hona chaye interview ...chaloo driver ko phir vohi pakroo :lol:
                      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                      Comment


                      • #41
                        Re: NEW Members say Interview

                        Originally posted by Aanchal View Post
                        han vohan hona chaye interview ...chaloo driver ko phir vohi pakroo :lol:
                        sabar.. Driver ji ka yaha pe jaan nikal raha hai...waha to heart attack hoga :P
                        u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                        :pr:

                        Comment


                        • #42
                          Re: NEW Members say Interview

                          Originally posted by *Hala* View Post
                          sabar.. Driver ji ka yaha pe jaan nikal raha hai...waha to heart attack hoga :P
                          دیکھا صرف ہالہ جی ہیں جو حالِ دل جانتی ہے

                          Comment


                          • #43
                            Re: NEW Members say Interview

                            Originally posted by S.A.Z View Post



                            نام تو ضرور بتانا ہوگا جی

                            اور کوئی فرضی نام نہیں بتانا

                            مقام سے مراد پاکستان کےکس حصے سے تعلق ہے
                            نام وہی جو اپکا۔۔
                            میرا تعلق کوہاٹ کے ایک دور دراز گاوں سے ہے

                            Comment


                            • #44
                              Re: NEW Members say Interview

                              Originally posted by S.A.Z View Post
                              کیا آپ کو سیر و سیاحت کا شوق ہے؟؟

                              آپ کے اپنے مشاغل کیا ہیں


                              گھر والوں میں آپ کا نمبر کتنواں ہے؟


                              آپ کو دیار غیر گئے ہوئے کتنا عرصہ ہوگیا؟؟؟


                              آپ کی پسندیدہ و نا پسندیدہ سواری؟

                              وہ کونسی ڈش ہے جس کو کھانے سے بہتر آپ بھوکا رہنا چاہیں گے؟

                              جی نہیں سیر و سیاحت کا شوق نہیں مجھے۔
                              مختلف کتابیں پڑھنا، باسکٹ بال ، کرکٹ اور ٹیبل ٹینس میرے مشاغل ہیں ہاں ساتھ ساتھ گاڑی چلانا بھی۔۔۔۔ اسکے علاوہ کمپیوٹر گیمز بھی مشغلے میں شامل ہے
                              گھر میں بہن بھائیوں میں میرا نمبر آخری ہے۔
                              دیار غیر میں پانچواں سال ہے۔
                              پسندیدہ سواری مرسیدڈیز اور نا پسندیدہ سوار ٹاٹا بَس۔۔
                              ایسا تو کوئی ڈش نہیں۔۔ہاں گوشت قیمہ مجھے پسند نہیں

                              Comment


                              • #45
                                Re: NEW Members say Interview

                                Originally posted by -=The Driver=- View Post
                                دیکھا صرف ہالہ جی ہیں جو حالِ دل جانتی ہے
                                coz apni khod jo comments me bataya tha.. ka bhodi ki jaan leni agye :P

                                @ wesy ap apna name kyon nhi batana chahty.. app be un girls ki tarah jo age nhi batana chahti 372-haha
                                u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                                :pr:

                                Comment

                                Working...
                                X