Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

nai nai cheezian seekhoo or seekhaoo :--)

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • nai nai cheezian seekhoo or seekhaoo :--)

    Assalamalikum


    main aik thread lagana chaha rahi the or yaaram nay bhi yad dehani kara di is ki taraf :--)


    main nay pg pay search kia to new softwares/tutorials ki kafi kami lagi mujhay ...

    jin jin members ko info hai new softwares ki wo zaror share karain :thmbup:

    designing bhikafi khoobsurat karnay lagay hian sub :--d wo bhi is kay tutorials zaror share karain ......

    or poranay tutorials ko bhi aik review zaror dain gay takay bhool na jaian :shyy:

    sharing is caring :phool:
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔


  • #2
    Re: nai nai cheezian seekhoo or seekhaoo :--)

    میں تو کہتا ہو اب پرانا دور لد گیا تو پیغام کو بھی اب کھلی چھٹی دینی چاہئی کہ بیرونی لنک کے ساتھ اگر کی یا پیچ شامل ہوتو نظر انداز کردیا جائے کیونکہ ویسے بھی پیغام بیرونی لنک کا ذمہ دار نہیں دوسرا ویڈیو ٹیوٹریکل لگانی چاہئے یہ ایزی بھی رہتے اور سمجھ بھی اچھی آتی ہے مگر کوالٹی ویڈیو کی بہترین اور اعلیٰ ہو
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: nai nai cheezian seekhoo or seekhaoo :--)

      links or key k baray main to Admin kuch bata saktay hian ....

      or video Tutorials to ub bhi share kar saktay hian ...or khud say banaye hovey houn to or bhi zabardast hai :thmbup:
      اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
      اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

      Comment


      • #4
        Re: nai nai cheezian seekhoo or seekhaoo :--)

        Originally posted by Sub-Zero View Post
        میں تو کہتا ہو اب پرانا دور لد گیا تو پیغام کو بھی اب کھلی چھٹی دینی چاہئی کہ بیرونی لنک کے ساتھ اگر کی یا پیچ شامل ہوتو نظر انداز کردیا جائے کیونکہ ویسے بھی پیغام بیرونی لنک کا ذمہ دار نہیں دوسرا ویڈیو ٹیوٹریکل لگانی چاہئے یہ ایزی بھی رہتے اور سمجھ بھی اچھی آتی ہے مگر کوالٹی ویڈیو کی بہترین اور اعلیٰ ہو
        وڈیو ٹیٹوریل کافی مفید ثابت ہوتے ہیں۔۔ جہاں کوالٹی چاہیے وہاں ہی ہونی چاہیے۔۔ زیادہ تراچھی کوالٹی کے ٹیوٹوریلز کویوزر کم ٹارگٹ کرتے ہیں۔۔ نیٹ سپیڈ سلو ہونے کی وجہ سے۔۔
        Allah

        Comment


        • #5
          Re: nai nai cheezian seekhoo or seekhaoo :--)

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          میں تو کہتا ہو اب پرانا دور لد گیا تو پیغام کو بھی اب کھلی چھٹی دینی چاہئی کہ بیرونی لنک کے ساتھ اگر کی یا پیچ شامل ہوتو نظر انداز کردیا جائے کیونکہ ویسے بھی پیغام بیرونی لنک کا ذمہ دار نہیں دوسرا ویڈیو ٹیوٹریکل لگانی چاہئے یہ ایزی بھی رہتے اور سمجھ بھی اچھی آتی ہے مگر کوالٹی ویڈیو کی بہترین اور اعلیٰ ہو
          اورپائیریسی کو ہرحال میں ڈسکرج ہی کیا جانا چاہیے۔۔پیغام کا اپنا ایک سٹینڈرڈ ہے۔۔ اور ہاں اگرسٹینڈرڑ میں کوئی کمی بیشی ہوئی ہے تو شایدایڈمن جانتے ہوں۔۔
          Allah

          Comment


          • #6
            Re: nai nai cheezian seekhoo or seekhaoo :--)

            Originally posted by Yaaram View Post


            اورپائیریسی کو ہرحال میں ڈسکرج ہی کیا جانا چاہیے۔۔پیغام کا اپنا ایک سٹینڈرڈ ہے۔۔ اور ہاں اگرسٹینڈرڑ میں کوئی کمی بیشی ہوئی ہے تو شایدایڈمن جانتے ہوں۔۔
            میں نے کبھی پائیریسی کو انکرج نہیں کیا اور نہ آئندہ کبھی کروں گا۔ اس میں ایک رتی برابر تبدیلی نہیں ہوئی اور نہ ہو گی جب تک میں ایڈمن ہوں۔
            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

            Comment

            Working...
            X