سلسلۂ افواج پاکستان
۔۔۔۔۔۔ توپ خانہ ۔۔۔۔۔۔
توپ خانہ میں کئی قسم کی توپیں ہوتی ہیں ۔ جا کا کام مختلف نوعیت کا ہوتا ہے۔
اور یہ پیادہ فوج اور بکتر بند دستوں کی جارحانہ یا دفاعی حملے کے وقت مدد کرتی ہے۔توپوں کی
: کئی قسمیں ہیں ، مثلاً
بھاری ، درمیانی ، پہاڑی ،طیارہ شکن
توپ خانے کی مختلف رجمنٹوں کا نام بھی توپ کی قدم پر ہی رکھا جاتا ہے
مثلاً میڈیم رجمنٹ ، فیلڈ رجمنٹ وغیرہ ۔
توپ خانے کی وہ رجمنٹین جو بکتر بند ہوتی ہے عام طور پر اپنی توپیں ٹینک قسم کی گاڑیوں
پر لادتی ہیں
جنھیں ایس پی (خودکار) آرٹلری یونٹوں کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے

Comment