Re: aik waqat tha.......
لڑکیاں اصل میں بہت محنتی ہوتی یہ میرا خیال ہے ہوتے تو لڑکے بھی ہیں مگر لڑکیاں چونکہ عقلمند زیادہ ہوتی ہیں اس لئے ان کی محنت میں نکھار ہوتا ہے
رہا سوال پی جی گرلز کا ویسے یہ بات پی جی کے لئے پریشان کن ہے پی جی مستقل ممبرز اکھٹے کیوں نہیں کر پایا ؟ پرانا ٹی وی اور پرانا فریج کب
تک ساتھ دیتے ۔۔ مقدس نامی ایک ممبر نے کبھی ایک بات کہی تھی اور سچ کہی ایک تو پرانے پی جی ممبرز نے نئے ممبرز کو ٹکنے نہیں دیا اور کوئی
ٹک گیا تو اس کو برداشت نہیں کیا گیا وہ ممبر کی بات مجھے آج تک نہیں بھولی
پرانے درخت کی بے شک اپنی ویلو ہے مگر اگر نئے پودے مل جائیں بے شک ایک ہی اسے کا خیال رکھ کر اس کی دیکھ بھال کرکے ہم ہی فائدہ اٹھا سکتے
ہیں کیوں کہ وہ درخت بن کر آپ کو فائدہ دے گا اگر کہیں اور بھی گیا تو آپ کی محبت یاد کرے گا
لیکچر بازی زیادہ ہوگئی مگر دل کی بات لکھ دی

Comment