Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

فوج کی تنظیم

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • فوج کی تنظیم

    اسلام علیکم
    میں یہاں کچھ افواجِ پاکستان کے مختلف تنظیموں کے بارے میں
    بتانے کی کوشش کرونگا۔۔۔
    بَری فوج۔۔
    پاکستان کی بَری افواج دو حصوں میں پر مشتمل ہیں۔ ایک حصے کانام
    آرمز ہے اور دوسرے کا سروسز۔۔
    افواج کا وہ حصہ جو عملی طور پر جنگ میں حصہ لیتا ہے آرمز کہلاتا ہے۔
    اور وہ شعبے جو جنگ میں حصہ لینے والے سپاہیوں کی بے شمار ضروریات کی نگرانی اور
    انتظام کرتے ہیں سروسز کہلاتے ہیں۔
    سروسز والوں کو بھی فوجی تربیت دے کرمسلح کیا جاتا ہے۔
    اور وہ بھی اکثر جنگ میں حصہ لیتے ہیں
    آرمز میں عام طور پر بکتربند کوریں ، توپ خانہ ، انجینئر، سگنلز اور
    پیادہ فوج شامل ہوتی ہے۔
    اور سروسز میں آرمی سروس کور ، آرمی آرڈیننس کور ،آرمی میڈیکل کور ،
    الیکٹریکل و میکینکل کور ،آرمی ڈینٹل کور ، آرمی ایجوکیشنل کور ، ملٹری پولیس کور
    اور آرمی کلرک کور شامل ہوتی ہے۔۔۔

  • #2
    Re: فوج کی تنظیم


    بہت عمدہ معلومات فراہم کی مگر اسے

    e education
    میں پوسٹ کرنا چاہئے تھا
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: فوج کی تنظیم

      مجھے پتہ نہیں چل رہا تھا اس لئے یہاں پوسٹ کیا۔۔
      خیر کوئی سپر موڈ منتقل کر دےگا۔۔۔

      Comment


      • #4
        Re: فوج کی تنظیم

        اگر آپ اس کا ایک مستقل سلسلہ بنائیں اور معلومات میں تصاویر بھی شامل کر لیں اور ذرا گہرائی بھی، تو ہم اسے ایک الگ سیکشن میں موو کر دیں گے۔ جو پاک فوج کے نام ہو گا۔
        فوج کے سپوتوں کے متعلق، ان کے کارنامے، ان کی کاوشیں اس طرح کی معلومات۔
        tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
        tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

        Comment


        • #5
          Re: فوج کی تنظیم

          مسعود بھائی
          نظرِ کرم کا شکریہ۔ بھائی میرا اتنا زیادہ مطالعہ نہیں ہے۔ خیر مجھے سے جتنا ہو سکے گا
          لکھتا جاونگا۔
          جہاں جہاں تصویریں ملے گی وہ بھی ارسال کرتا رہونگا

          Comment

          Working...
          X