السلامُ علیکم دوستو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اُمید ہےکہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
دو اتفاقات ایک ساتھ وقوع پزیر ہوئے اور میں اپنے اس گھر میں بلا جھجک چلا آیا :)۔
ایک اتفاق یہ ہوا کہ اس فورم کی بہت ہی معزز ممبر کی واپسی کا پتہ چلا اور دوسرا اتفاق یہ کہ اُسی دن جس دوست سے جو غلط فہمیاں پیدا ہوئی تھیں وہ دور ہوگئیں
لہذا اپنے اس گھر سے دور رہنے کا ایک دن بھی گوارہ نہ ہوا اور میںteddy۔
حاضر۔:36_3_19[1]:

Comment