Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کچھ اچھے اقتباسات

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کچھ اچھے اقتباسات

    انسان اور انسانیت۔۔۔۔۔

    ایک انسان دوسرے انسان سے مایوس ہو سکتا ہے لیکن۔۔۔۔۔ انسانیت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔ اس لیے کہ انسان صرف زمین میں سانس لیتا ہے۔۔۔ اور انسانیت زمانوں میں زندہ ہے۔۔۔۔
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: کچھ اچھے اقتباسات

    sahi :--)
    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment

    • #3
      Re: کچھ اچھے اقتباسات

      Originally posted by Sub-Zero View Post
      انسان اور انسانیت۔۔۔۔۔

      ایک انسان دوسرے انسان سے مایوس ہو سکتا ہے لیکن۔۔۔۔۔ انسانیت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے ۔۔۔ اس لیے کہ انسان صرف زمین میں سانس لیتا ہے۔۔۔ اور انسانیت زمانوں میں زندہ ہے۔۔۔۔
      بہت خوب لکھا ہے اپ نے استاد جی۔۔
      مزید اقتباسات کا انتظار رہے گا۔۔
      شکریہ

      Comment

      • #4
        Re: کچھ اچھے اقتباسات

        کامیابی کا راز

        مشہور فلسفی ابن طفیل نے لوگوں کو خوش ہوکر بتایا۔۔۔۔۔
        “ اے لوگوں! میں نے ۔۔۔۔ وہ راز پالیا ہے ۔۔۔ جس سے انسانی معاشرہ خوش و خرم رہ سکتا ہے۔۔۔
        ایک دوست نے دریافت کیا۔۔۔۔“ ذرا بتائیے تو وہ کس طرح۔۔۔؟“
        ابن طفیل نے جواب دیا ۔۔۔۔
        “کائینات کی ہر چیز دوسروں کے لئے ہے ۔۔۔۔ درخت اپنا پھل خود نہیں کھاتے۔۔۔۔۔ دریا اپنا پانی خود نہیں پیتا۔۔۔۔
        یہ بہاریں ۔۔۔ یہ برساتیں ۔۔۔ یہ نغمے۔۔۔۔ سب دوسروں کے لئے ہیں۔۔۔ بس وہی زندگی اچھی ہے ۔۔۔۔
        جو دوسروں کے لئے ہو۔۔۔
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        • #5

          baat to achi hai lekan aisa karta koon hai insanoo main
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment

          • #6
            Re: کچھ اچھے اقتباسات

            Originally posted by Aanchal View Post
            baat to achi hai lekan aisa karta koon hai insanoo main
            شائد اسی لئے ہم ناکام ہیں افسوس خدا تک بندوں کے لئے سوچتا ہے ورنہ انسان اس کیا دے سکتے ہیں
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment

            • #7
              Re: کچھ اچھے اقتباسات

              حسد کیے بغیر

              کلاس روم میں سناٹا طاری تھا۔
              طلبا کی نظریں کبھی استاد کی طرف اٹھتیں اور کبھی بلیک بورڈ کی طرف
              استاد کے سوال کا جواب کسی کے پاس نہیں تھا
              سوال تھا ہی ایسا
              استاد نے کمرے میں داخل ہوتے ہی بغیر ایک لفظ کہے
              بلیک بورڈ پر ایک لمبی لکیر کھینچ دی۔
              پھر اپنا رخ طلبا کی طرف کرتے ہوئے پوچھا،
              ’’تم میں سے کون ہے جو اس لکیر کو چھوئے بغیر اسے چھوٹا کر دے ؟‘‘۔

              ’’یہ ناممکن ہے ۔‘‘

              کلاس کے سب سے ذہین طالبعلم نے آخر کار اس خاموشی کو توڑ تے ہوئے جواب دیا۔
              ’’لکیر کو چھوٹا کرنے کے لیے اسے مٹانا پڑے گا اور آپ اس لکیر کو چھونے سے بھی منع کر رہے ہیں ۔‘‘
              باقی طلبا نے بھی گردن ہلا کر اس کی تائید کر دی۔
              استاد نے گہری نظروں سے طلبا کو دیکھا اور کچھ کہے بغیر بلیک بورڈ پر پچھلی لکیر کے متوازی مگر اس سے بڑ ی ایک اور لکیر کھینچ دی۔
              جس کے بعد سب نے دیکھ لیا کہ استاد نے پچھلی لکیر کو چھوئے بغیر اسے چھوٹا کر دیا تھا۔
              طلبا نے آج اپنی زندگی کا سب سے بڑ ا سبق سیکھا تھا۔
              دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر،
              ان کو بدنام کیے بغیر،
              ان سے حسد کیے بغیر،
              ان سے الجھے بغیر ان سے آگے نکل جانے کا ہنر چند منٹ میں انہوں نے سیکھ لیا تھا۔
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment

              • #8
                Re: کچھ اچھے اقتباسات

                good ..acha thread hai yeh bhi ..or isay continue rakha karain :thmbup:
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                Working...
                X