Re: Happy Birthday pegham
یہ ایک المیہ ہے! یہ سوچ ہی ایک المیہ ہے! ہمارے حالات ہی المیہ ہیں۔
تعلیم انسان کا زیور ہے اور یہ واحد زیور ہے جو مرد و زن دونوں پہن سکتے ہیں۔ مگر ہمارے ہاں اس اصل زیور سے اولاد کو دور رکھا جا رہا ہے۔ آج کل تو یہ حالات ہو گئے ہیں کہ لڑکوں کو بھی علم دلوانے کی بجائے انہیں کام میں لگا دیا جات ہے کہ چار پیسے ہی کما لیں۔
تعلیم ایک بنیادی حق ہے اور اسکی ذمہ داری سرکار پر جاتی ہے۔ ایسے قوانین کی ضرورت ہے کہ جن کے تحت علم حاصل کرنا آپشنل نہ ہو بلکہ لازمی ہو۔
Originally posted by jasminn
View Post

Comment