Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

WELCOME BACK .... Aanchal Jee

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: WELCOME BACK .... Aanchal Jee

    Originally posted by Sub-Zero View Post
    پیغام پر سے بھی خزاں کے بادل چھٹے اور بہار پر بہار آنچل جی نے اپنے گھر جیسے فورم کو رونق بخشی
    مجھے یقین نہیں آرہا یہ کیسے ہوا کب ہوا
    فائر بہت بہت قابل تحسین کام کیا کیونکہ ہم سے تو آج تک کوئی منا نہیں آپ نے یہ کام کرلیا
    گڈ
    آنچل جی امید ہے اب آپ آتی جاتی رہیں گئی جیسے آپ نے کہا
    اور بس بہت بہت خوشی ہوئی اور ایسا محسوس ہوا جیسے صحرا میں ٹھنڈی ہوا کا جھونکا یا پھوار ہوجائے

    امید ہے آپ اپنی نھٹ کھٹ باتوں سے تمام ممبرز کو پہلے کی طرح محظوظ کریں گئی
    اور ہم آپ کے ساتھ ہیں کوئی کام ہو بلا تردد کہ دیجئے گا




    Thankyou soooooo much itnay khoobsurat andaaz main aap nay WELCOME kia :D


    اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
    اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

    Comment


    • #17
      Re: WELCOME BACK .... Aanchal Jee

      السلام علیکم جناب۔۔۔
      سب اتنا پُر تپاک استقبال کر رہے ہیں اپکا۔ تو جناب
      ڈرائیور بھی حاضر ہیں۔۔
      بہت بہت خوش آمدید جناب آنچل۔۔۔

      Comment


      • #18
        Re: WELCOME BACK .... Aanchal Jee

        Originally posted by -=The Driver=- View Post
        السلام علیکم جناب۔۔۔
        سب اتنا پُر تپاک استقبال کر رہے ہیں اپکا۔ تو جناب
        ڈرائیور بھی حاضر ہیں۔۔
        بہت بہت خوش آمدید جناب آنچل۔۔۔
        Driver ji buhat shukria :--)

        aap new member hoo aap ko bhi welcome pegham pay :--)
        اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
        اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

        Comment


        • #19
          Re: WELCOME BACK .... Aanchal Jee

          the fire, subzero, mr.khan or dosary kafi members hain jinhoo nay pegham k members ko wapas lanay k ley apni kushishian ki ..Shukria sub ka :rose
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #20
            Re: WELCOME BACK .... Aanchal Jee

            Originally posted by Aanchal View Post
            Driver ji buhat shukria :--)

            aap new member hoo aap ko bhi welcome pegham pay :--)
            nawazish apki

            Comment


            • #21
              Re: WELCOME BACK .... Aanchal Jee

              Asslam-o-Alikum


              Welcome Back Aanchal G..Bohat Khushi ki baat hai Ap wapis Agai..
              Umeed Hai baqi log Bhi join kar lay gay


              Khush rehay Hemisha


              Dr Faustus
              :(

              Comment


              • #22
                Re: WELCOME BACK .... Aanchal Jee

                Originally posted by Dr Faustus View Post
                Asslam-o-Alikum


                Welcome Back Aanchal G..Bohat Khushi ki baat hai Ap wapis Agai..
                Umeed Hai baqi log Bhi join kar lay gay


                Khush rehay Hemisha


                Dr Faustus
                Thanxx doctor sahab :--d
                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                Comment

                Working...
                X