Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خدا حافظ

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • خدا حافظ

    اُن سب پر سلامتی ہو جو سلامتی کے طلب گار ہیں

    لمبی چوڑی گفتگو نہیں کروں گا۔

    پہلے یہاں اول فول بولنے والوں کا قبضہ تھا

    پھر یہاں فرقہ پرستوں کا قبضہ ہوا

    اب خدا پر سوالیہ نشان لگانے والوں کا وقت ہے

    اب یہاں سے ہجرت ضروری ہوگئی ہے

    تجھ سے جدا ہونے کا دکھ اُس وقت تک رہے گا جب تک اللہ جی میرا حافظہ قائم رکھیں گے:rose۔

    اللہ حافظ ۔

    :star1:

  • #2
    Re: خدا حافظ

    یار بہت بری بات ہے

    بس مجھے نہیں* پتہ فیصلہ واپس لو

    ایسا نہ کرو۔۔۔

    آپ تو سمجھدار انسان ہو۔۔

    خدا پر سوالیہ نشان والے تو اس دنیا میں بھی بہت ہیں

    بلکہ قبضہ ہی حکومت ہی انکی نظر آتی ہے

    سو یہ کیا بچکانہ بات ہے

    کوئی قبضہ نہیں ہوا ہے ۔۔

    چلو جلدی سے اب یہ فیصلہ واپس لو

    ہمارا دل نہ دکھاؤ

    پہلے ہی دکھا ہوا ہے

    Comment

    • #3
      Re: خدا حافظ

      اسلام علیکم
      اطہر بھائی آپ نے ایک فیصلہ کیا اس فورم کو چھوڑنے کا جس کی وجہ خدا پہ سوالیہ نشان لگانے والوں کا قبصہ بتائی؟
      کیا آپ کو سو فیصد یقین ہے جس خدا کو آپ جانتے ہیں وہی آپ کا پیدا کرنے والا ہے؟
      کیا آپ کے یقین کی وجہ صرف اتنی ہے کے آپ کے آباؤ اجداد بھی اسی خدا کو جانتے تھے جس کو اب آپ؟
      کیا صرف یہی دلیل کافی ہے کہ جس دین پہ پیدا ہوئے بغیر جانے آخر وہ دین ہے کیا اور مرجائیں؟
      کل مرنے کے بعد پتہ لگے آپ صرف اس لئے رد ہوگئے کہ آپ جس دین پہ تھے اس کی سمجھ بوجھ
      کے بناء قائم رہے جس میں آپ کا کوئی کمال نہیں تو پھر؟
      دنیا میں بے شمار مذاہب خدا کو ڈھونڈ رہے ہیں صرف یہ کہنا ہم نے پا لیا کہاں کی دانشمندی ہے
      آپ ایمان مظبوط رکھیں اگر آپ کا خدا اور دین سچا ہے تو ڈر کس بات کا؟
      اگر کچھ انیس بیس ہے تو آپ دنیا کہ خوش نصیب ہوگئے جسکی آنکھوں سے غفلت کا پردہ ہٹ جائے گا
      باقی آگے آپ کی مرضی آپ آجائیں میں پیغام کو خیر باد کہ رہا ہوں
      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #4
        Re: خدا حافظ

        Originally posted by Sub-Zero View Post

        :oldie:

        Comment

        • #5
          Re: خدا حافظ

          دنیا میں ہر كسی كا سوچ الگ ہوتا ہے اس كا مطلب یہ تو نہیں كہ ان كی وجہ سے دنیا كو چوڑ دو . ہمارے لئے تو یہیں ایك جگہ ہے جو ہم سب اپنے دل كی بات كہ سكتے ہیں اور باقی لوگوں كی سوچ كے بارے میں پڑھ كر انسان اپنے آپ كی علم اور دانش كو بڑہا رہا ہے . میرا آپ سے گزارش ہے كہ اپنا فیصلہ واپس لو

          Comment

          • #6
            Re: خدا حافظ

            agar ap chalay jaen gay tu jo apka point of view tha oski akkaasi karnay wala koi nahi rahay ga.....Stay with us plz and point out what you think :)

            Comment

            • #7
              Re: خدا حافظ

              yah kia bat hoye s.a.z ji... being a Muslim jahan apki zeemadari start hoye ap wahan sy bhag gy... yeh koi acha impact nai... wapis aein pls apny ilam ko strength banae or aitraz krny waly ko daleel sy jawab dein... ISLAM apny mein aise daleelein rakhta hy k jahil ko b alim bana dyta hy... or ap pehlu bacha k chal dea... very sad

              pls aa jahan b ho is msg ko parho or wapis aao....
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment

              • #8
                Re: خدا حافظ

                Comment

                • #9
                  Re: خدا حافظ

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post
                  ro q ry ho... s.a.z ji ko wapis lay k ao....
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment

                  • #10
                    Re: خدا حافظ

                    muje wo kahin nazr nahi a rahe

                    Comment

                    • #11
                      Re: خدا حافظ

                      بانیاز تمھاری صرف ایک آنکھ سے آنسو آرہے ہیں
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment

                      • #12
                        Re: خدا حافظ

                        لوگوں کو اپنے عقائد بدلنے پر قائل کرنا بہت مشکل کام ہے، خاص طور سے جب عقیدہ مذہبی یا سیاسی ہو، آپ چاہے کتنا ہی ان کے دعوں کے تضادات ان کے سامنے رکھیں اور عقلی وعلمی دلائل دیں غالب امکان یہی ہے کہ وہ اپنے ایمان پر قائم رہیں گے۔۔ آخر اس کی کیا وجہ ہے؟

                        ہم بچپن سے ہی کچھ مفاہیم کو قبول اور مسترد کرتے ہیں، یہ وہ خیالات ہوتے ہیں جو ہمارے والدین، سکول ٹیچر، مسجد کا شیخ، میڈیا کے ذریعے سیاسی تلقین ہمارے ذہن میں ڈالتی ہے، وقت کے ساتھ ساتھ ہم بھول جاتے ہیں کہ یہ خیالات کس طرح ہمارے دماغ میں ڈالے گئے؟ یوں ہم انہیں اپنے خیالات سمجھنا شروع کردیتے ہیں اور یہ لاشعوری طور پر ہماری شخصیت سازی میں اپنا کردار ا؟دا کرتے ہیں پھر ہم یہ یقین کر لیتے ہیں کہ ہم ان خیالات سے متفق ہیں بھلے ہی شعور ان کی مزاحمت کر رہا ہوں اور ان کے فکری تضاد کو مسترد کر رہا ہو، ہم انہیں شک کا موقع دیے بغیر ان کا دفاع شروع کردیتے ہیں، بچپن میں کی گئی برین واشنگ پتھر میں لکیر کی طرح ہوتی ہے، اعتقاد چاہے کتنا ہی بودا کیوں نہ ہو اسے اپنی جگہ سے ہلایا نہیں جاسکتا مگر جن کا ایمان غیر متنزل ہو یہ معاملہ ان کے ساتھ ہی پیش کیوں آتا

                        آپ جو سننا چاہتے ہوں اس پر فوراً یقین کر لیتے ہیں۔۔ یہ شاید انسانی نفسیات کا ایک پہلو ہے۔ مگر جس کی سمجھ نا آئیں نا صرف اس سے پہلو تہی فرض سمجھتے ہیں بلکہ ایک فرضی مفروضہ قائم کرکے دوسرے کو ملحدین کی صف میں لا کھڑا کرتے ہیں الحمد اللہ بھائی میرا خدا پہ ایمان ہے اب وہ خدا کہاں ہے کون ہے بس اسی کی سچی تلاش میرا مقصد حیات ہے۔
                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment

                        • #13

                          yeh zaruri nai k ap har jaghay py apna ilm beyan karein.... is waqat yahan apki post ka koi matlab nai hy....

                          cheezon or halat ko dekh k bat kra kaein... yeh mat bholein k kal tak apka b yehe hal tha agar aj apki soch badal gae hy tu yeh zaruri nai k aik he sec mein dosray ki b badal jae yeh zaruri nai hy..... apsy yehe request hy k ap ab is thread mein aise koi b post mat karein....
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment

                          • #14
                            Re: خدا حافظ

                            S.A.Z ji wapis aa jaen... apk janay sy PG weeran ho gea hy :(
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment

                            • #15
                              Re: خدا حافظ

                              Originally posted by crystal_thinking View Post

                              yeh zaruri nai k ap har jaghay py apna ilm beyan karein.... is waqat yahan apki post ka koi matlab nai hy....

                              cheezon or halat ko dekh k bat kra kaein... yeh mat bholein k kal tak apka b yehe hal tha agar aj apki soch badal gae hy tu yeh zaruri nai k aik he sec mein dosray ki b badal jae yeh zaruri nai hy..... apsy yehe request hy k ap ab is thread mein aise koi b post mat karein....
                              jaisa app khyin
                              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                              Comment

                              Working...
                              X