Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Designed Bait Bazi competetion????

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #61
    Re: Designed Bait Bazi competetion????

    Originally posted by Masood View Post


    آپ حکیم پیٹر کارلسن سے ملیں اس سے پوچھیں اردو بولنی ہو تو کونسی دوا کھانی چہاہے
    ہاہاہا مسعود جی یہ کونسے پیر ہیں
    ایڈریس بتائیں
    :lol

    Comment


    • #62
      Re: Designed Bait Bazi competetion????

      Originally posted by Nadia khan View Post


      ہاہاہا مسعود جی یہ کونسے پیر ہیں
      ایڈریس بتائیں
      :lol

      بچی یہ جو آپ کی گلی کی نکر پر ہیں جو ایک آنکھ سے اندھے ہیں اور بول بھی نہیں سکتے سننے سے بھی عاری ہیں ان سے رابطہ کرو
      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

      Comment


      • #63
        Re: Designed Bait Bazi competetion????

        Originally posted by Masood View Post



        بچی یہ جو آپ کی گلی کی نکر پر ہیں جو ایک آنکھ سے اندھے ہیں اور بول بھی نہیں سکتے سننے سے بھی عاری ہیں ان سے رابطہ کرو
        یہاں تو کوئی ایسے پیر نہیں رہتے گلی کے اینڈ پر شاپ ہے اور اس کے سامنے ایک اور شاپ
        اگر پیر ہوں بھی تو میں نے نہیں جانا
        :lol

        Comment


        • #64
          Re: Designed Bait Bazi competetion????

          Originally posted by Nadia khan View Post

          یہاں تو کوئی ایسے پیر نہیں رہتے گلی کے اینڈ پر شاپ ہے اور اس کے سامنے ایک اور شاپ
          اگر پیر ہوں بھی تو میں نے نہیں جانا
          :lol
          کیوں آپ نے ان کے پیسے ادھار لیے ہوئے ہیں جو وہ مانگ رہے ہیں اور آپ نے وہاں جانا چھوڑ دیا ہے
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #65
            Re: Designed Bait Bazi competetion????

            Originally posted by Masood View Post


            کیوں آپ نے ان کے پیسے ادھار لیے ہوئے ہیں جو وہ مانگ رہے ہیں اور آپ نے وہاں جانا چھوڑ دیا ہے
            ہاہاہا پیسے میں کسی سے ادھار نہیں لیتی بس اپنے بڑے بھائی سے مانگ لیتی ہوں اگر کبھی ضرورت پڑے
            یا ایک برادر ہیں ان سے
            :)

            Comment


            • #66
              Re: Designed Bait Bazi competetion????

              Originally posted by Nadia khan View Post


              ہاہاہا پیسے میں کسی سے ادھار نہیں لیتی بس اپنے بڑے بھائی سے مانگ لیتی ہوں اگر کبھی ضرورت پڑے
              یا ایک برادر ہیں ان سے
              :)
              آہو آہو ایک سے دو ہوئے نا اور دو سے تین پتہ نہیں کس کس سے ادھار لیا ہے کہ واٹس اپ بھی نہیں کرتی ہاہا
              tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
              tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

              Comment


              • #67
                Re: Designed Bait Bazi competetion????

                Originally posted by Masood View Post


                آہو آہو ایک سے دو ہوئے نا اور دو سے تین پتہ نہیں کس کس سے ادھار لیا ہے کہ واٹس اپ بھی نہیں کرتی ہاہا
                ہاہاہا سچ ایک میرے بھیا جن کی شاپ ہے اور ایک ہسبند کے فرینڈ
                وہ کافی کلوز ہیں
                اپنے بھائیوں جیسے
                انکی وائف ہالینڈ سے ہے
                واٹس اپ آج ہی ناریم کو میسج کیا اس نے جواب دیا بچے میرا فون لے جاتے ہیں فٹ بول واچ کرتے ہیں تو اس کو جواب بھی نہیں دیا کل دوں گی
                می بہت ہی کم واٹس اپ یوس کرتی ہوں وہ بھی جسٹ ناریم سے
                یا انکی سسٹر سے بس

                Comment


                • #68
                  Re: Designed Bait Bazi competetion????

                  Originally posted by Nadia khan View Post


                  ہاہاہا سچ ایک میرے بھیا جن کی شاپ ہے اور ایک ہسبند کے فرینڈ
                  وہ کافی کلوز ہیں
                  اپنے بھائیوں جیسے
                  انکی وائف ہالینڈ سے ہے
                  واٹس اپ آج ہی ناریم کو میسج کیا اس نے جواب دیا بچے میرا فون لے جاتے ہیں فٹ بول واچ کرتے ہیں تو اس کو جواب بھی نہیں دیا کل دوں گی
                  می بہت ہی کم واٹس اپ یوس کرتی ہوں وہ بھی جسٹ ناریم سے
                  یا انکی سسٹر سے بس
                  اچھا ہسبنڈ کے اور آپ کے شوہر کے نہیں؟ ہا ہا

                  ہالینڈ کونسا دور ہے کہو تو رات کا کھانا وہیں کھا لیتے ہیں ہا ہاہا

                  تو میں کونسا کہہ رہا ہوں کہ میں یوز کرتا ہوں میں تو ایسے ہی تمہیں یاد دلا رہا ہوں کہ ناریم ویٹ رہی ہو گی ہا ہا
                  tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                  tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                  Comment


                  • #69
                    Re: Designed Bait Bazi competetion????

                    Originally posted by Masood View Post


                    اچھا ہسبنڈ کے اور آپ کے شوہر کے نہیں؟ ہا ہا

                    ہالینڈ کونسا دور ہے کہو تو رات کا کھانا وہیں کھا لیتے ہیں ہا ہاہا

                    تو میں کونسا کہہ رہا ہوں کہ میں یوز کرتا ہوں میں تو ایسے ہی تمہیں یاد دلا رہا ہوں کہ ناریم ویٹ رہی ہو گی ہا ہا
                    ہاہاہا۔۔۔رات گزر گئی کھانا کھانے کا اب کونسا ٹآئم ہے
                    :hathora
                    :lol
                    ناریم سے صبح مسیج کروں گی اس وقت میرا فون میرے پاس نہیں
                    آپ نے وزٹ کیا یوکے میں کیا

                    Comment


                    • #70
                      Re: Designed Bait Bazi competetion????

                      Hamm be tasleem ke khoo daalain gy
                      bey niazi tairee aadatt he sahi
                      (galib)

                      Comment


                      • #71
                        Re: Designed Bait Bazi competetion????

                        the winner is Mr. Masood and Nadia


                        Aap dono ko bhot bhot mubarak ho :)





                        Comment

                        Working...
                        X