Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

**Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

    لو جی جمیل بھائی کے جوابات میں اپنا یوزر نیم بار بار دیکھ کر خیال آیا کہ یہ سوال تو دیکھوں کیا ہے

    جب دیکھا تو یہ پتہ چلا کہ مہرش دو نام مزید لکھنا ہی بھول گئی

    جو کی موجودہ وقت کے ایکٹو ترین ممبران ہیں

    ڈاکٹر فوسٹس اور سب زیروووو

    مہرش بولو کیا تمھاری عقل گھاس چرنے گئی ہوئی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    :star1:

    Comment

    • #32
      Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

      Originally posted by S.A.Z View Post

      Oh mere bhai khuda k lye pelhy ... jo aap k zimmy us ny kam lagaya hia wo kroo

      keeery bad mae nikalty rehna :lol

      Comment

      • #33
        Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

        نہیں میں نے نہیں کرنا وہ کاممممم ۔

        اچھی خاصی اردو لکھنا آتی ہے تو اردو میں کیوں نہیں لکھا

        جاو میں نہیں کھیلتا

        :star1:

        Comment

        • #34
          Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

          Originally posted by S.A.Z View Post
          نہیں میں نے نہیں کرنا وہ کاممممم ۔

          اچھی خاصی اردو لکھنا آتی ہے تو اردو میں کیوں نہیں لکھا

          جاو میں نہیں کھیلتا

          allly ally aally ... jamil ny likh tou diya hai urdu mae

          Miyan SAZ sahb ...:lol

          Comment

          • #35
            Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

            Originally posted by Baniaz Khan View Post

            allly ally aally ... jamil ny likh tou diya hai urdu mae

            Miyan SAZ sahb ...:lol
            اُس نے تو نئیں لکھا نااااااا
            :star1:

            Comment

            • #36
              Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

              phir dekho .. jab mene ksi thread ka hashr kiya na ... tou chillana mat 372-shed

              Comment

              • #37
                Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

                چلیں جی بانیاز خان جی ذرا آپ میدان میں آ جائیں۔۔۔۔:esmile:

                آپ سے میں سوالات کا سلسلہ شروع کر ری ہوں ۔۔۔۔ امید ہے آپ جیسے کم گو :garmi: بندے کو میرے سوالات کے جوابات دینے میں مشکل نہیں ہوئے گی۔۔۔۔۔

                تو جی سوال چکھ یوں ہیں۔۔:lpop:۔

                نمبر1: آپکو گھر میں کس نام سے بُلایا جاتا ہے؟؟

                نمبر2: آپ کی پیدائش کس صدی مطلب کس سن میں ہوئی؟؟؟؟

                نبمر3: بہن بھائیوں میں آپکا نمبر کون سا ہے؟؟؟

                نمبر4: آپ پٹھان ہیں تو آپکو پٹھانی زبان کیوں نہیں آتی( پٹھانی زبان اس لیے لکھا کہ میں یہ بھول گئی ہوں کہ وہ پشتو بولتے ہیں یا کچھ اور):think:۔

                نمبر5: آپ صلح جو ہیں یا جھگڑالو؟؟؟

                نمبر6: گھر میں سب سے زیادہ لڑائی کس سے ہوتی ہے؟؟؟

                نمبر7: کیا آپ کا گھر میں رعب ہے ؟؟؟

                نمبر 8: بڑے ہونے کا کیا فائدہ اُٹھاتے ہیں؟؟؟ (اگر آپ گھر میں بڑے ہیں تو)۔

                نمبر9: شعور کا تعلق عمر کے کس حصے سے ہے؟؟؟

                نمبر10: زندگی میں کبھی ایسا ہویا کہ لگا ہوئے بس آج آخری دن ہے؟؟؟

                نمبر11: مہمانوں کی آمد پر آپ کا ردعمل کیا ہوتا ہے؟؟؟

                نمبر12: آپ شاہ خرچ ہیں یا دیکھ بھال کر پیسہ خرچ کرتے ہیں؟؟؟

                نمبر13: کوئی ایسی ڈش جو خود بنانی آتی ہو؟؟؟

                نمبر14: کوئی ایسا دوست جو بہت یاد آتا ہوئے؟؟؟؟

                نمبر15: رشتوں کو کہاں تک خود کو منوانے کا موقع دیتے ہیں؟؟؟

                نمبر16: اپنے سبجیکٹ کا آغاز کس عمر میں کرا؟؟؟؟

                نمبر17: کیا کبھی شیشہ دیکھ کر چیخ ماری؟؟؟

                نمبر18: کوئی ایسی مووی جس کو دیکھ کر رونا آیا ہوئے؟؟؟

                نمبر19:باغبانی کا شوق ہے؟؟؟

                نمبر 20: کوئی خیال یا بات جو ہمیشہ ذہن میں رہتی ہوئے؟؟؟

                نمبر21: خوش خوراک ہیں یا ابھی بھی اماں ڈانٹ کر کھانا کھلاتی ہیں؟؟

                نمبر22: شادیوں میں جانا پسند ہے؟؟ کون سا فنکشن زیادہ اچھا لگتا ہے؟؟؟

                نمبر23: کبھی ایسا ہویا کہ آپ گھر میں گانا گُنگُناتے ہوئے داخل ہوں اور اماں سے اس بات پہ خوب ڈانٹ پڑی ہوئے؟؟؟

                نمبر24: کبھی چوری کرتے پکڑے گے؟؟؟:shyy:۔

                نمبر25: بارش کے موسم کو کس طرح انجوائے کرتے ہو؟؟؟

                نمبر26: وہ کون سی بات ہے جس کا جواب دیتے ہوئے ڈر لگتا ہے؟؟؟

                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment

                • #38
                  Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

                  نمبر27: کوئی بدتمیزی سے پیش آئے تو آپ کا ردعمل کیا ہوتا ہے؟؟؟

                  نمبر28: دوستوں میں کس بات کے لیے زیادہ مقبول ہیں؟؟؟

                  نمبر29: بچپن کی کوئی ایسی شرارت جس کا تزکرہ آج بھی شرمندہ کروا دیتا ہوئے؟؟؟

                  نمبر30: سب سے زیادہ خطرناک شرارت کون سی کری؟؟؟

                  نمبر31: ماضی کو کس حد تک ساتھ لے کے چلنے کے قائل ہیں؟؟؟

                  نمبر32: ماضی کا کوئی خوشگوار واقعہ جو اُداسی میں بھی مسکرانے پر مجبور کر دیتا ہوئے؟؟؟

                  نمبر33: شیشہ دیکھتے ہوئے کیا سوچتے ہیں؟؟؟

                  نمبر34: آفس جاتے وے سب سے پہلا کام کیا کرتے ہیں؟؟؟

                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment

                  • #39
                    Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

                    نمبر35: جب آپ شدید پریشان ہوتے ہیں تو خود کو کمپوز کر لیتے ہیں یا غصہ کا اظہار کرتے ہیں؟؟؟

                    نمبر36: کس حد تک خود پسند ہیں؟؟؟

                    نمبر37: قسمت، اتفاق، نیت۔۔۔۔ ان میں سے کس چیز کو کسی کام کے نتیجے میں عمل دخل نہیں مانتے؟؟؟

                    نمبر 38: زندگی کا کوئی ایسا لمحہ جس کو آپ کبھی نہ بھول پائیں؟؟؟

                    نمبر39: کبھی کسی سے دھواں دھار قسم کی لڑائی ہوئی؟؟؟

                    نمبر40: غصہ پر کس طرح قابو پاتے ہیں؟؟؟

                    نمبر 41: واپڈا کے بارے آپکی کیا رائے ہے؟؟؟۔

                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment

                    • #40
                      Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

                      baki sawal bad mein... :hairdrayer:
                      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                      Comment

                      • #41
                        Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

                        uffffffffffff ... pehly walo ka result kahan hai :(

                        Comment

                        • #42
                          Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          uffffffffffff ... pehly walo ka result kahan hai :(
                          abi bhot sy sust log hein jinho ny jawabat nai deye unk jawabat aa jaein tu apk interview k end py result aye ga.... :)
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment

                          • #43
                            Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

                            Originally posted by crystal_thinking View Post

                            abi bhot sy sust log hein jinho ny jawabat nai deye unk jawabat aa jaein tu apk interview k end py result aye ga.... :)
                            oh ic

                            Comment

                            • #44
                              Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

                              نمبر1: آپکو گھر میں کس نام سے بُلایا جاتا ہے؟؟
                              میرے ہی نام سے بلایا جاتا ہے
                              نمبر2: آپ کی پیدائش کس صدی مطلب کس سن میں ہوئی؟؟؟؟
                              اکیسویں*صدی میں
                              نبمر3: بہن بھائیوں میں آپکا نمبر کون سا ہے؟؟؟
                              پہلا
                              نمبر4: آپ پٹھان ہیں تو آپکو پٹھانی زبان کیوں نہیں آتی( پٹھانی زبان اس لیے لکھا کہ میں یہ بھول گئی ہوں کہ وہ پشتو بولتے ہیں یا کچھ اور)۔
                              بس جی نہیں* آتی ۔۔ بچپن لالو کھیت میں گذرا ہے اس لیے
                              نمبر5: آپ صلح جو ہیں یا جھگڑالو؟؟؟
                              صلح جو
                              نمبر6: گھر میں سب سے زیادہ لڑائی کس سے ہوتی ہے؟؟؟
                              سب سے برابر
                              نمبر7: کیا آپ کا گھر میں رعب ہے ؟؟؟
                              جی بلکل
                              نمبر 8: بڑے ہونے کا کیا فائدہ اُٹھاتے ہیں؟؟؟ (اگر آپ گھر میں بڑے ہیں تو)۔
                              اس کا کیا جواب دوں ۔۔ حکم چلتا ہے بس یہی بہت ہے
                              نمبر9: شعور کا تعلق عمر کے کس حصے سے ہے؟؟؟
                              شعور کا تعلق عمر کے حصے سے نہیں* سمجھتا
                              نمبر10: زندگی میں کبھی ایسا ہویا کہ لگا ہوئے بس آج آخری دن ہے؟؟؟
                              روز ایسا ہی لگتا ہے
                              نمبر11: مہمانوں کی آمد پر آپ کا ردعمل کیا ہوتا ہے؟؟؟
                              مہمان کون ہیں* اس پر فیصلہ ہوتا ہے
                              نمبر12: آپ شاہ خرچ ہیں یا دیکھ بھال کر پیسہ خرچ کرتے ہیں؟؟؟
                              پہلے ہوا کرتے تھے شاہ خرچ
                              نمبر13: کوئی ایسی ڈش جو خود بنانی آتی ہو؟؟؟
                              ڈش انٹینا خود بنا سکتا ہوں اگر ریسور جاپانی ہو تو
                              نمبر14: کوئی ایسا دوست جو بہت یاد آتا ہوئے؟؟؟؟
                              ہاں ایک دوست ہے جو بہت یاد آتا ہے
                              نمبر15: رشتوں کو کہاں تک خود کو منوانے کا موقع دیتے ہیں؟؟؟
                              یہ بات وضاحت طلب ہے
                              نمبر16: اپنے سبجیکٹ کا آغاز کس عمر میں کرا؟؟؟؟
                              تقریبا سات آٹھ سال پہلے
                              نمبر17: کیا کبھی شیشہ دیکھ کر چیخ ماری؟؟؟
                              ہاں دو ایک بار ۔۔ جب شیشہ ٹوٹ گیا تھااور ایک بار گندا بہت تھا
                              نمبر18: کوئی ایسی مووی جس کو دیکھ کر رونا آیا ہوئے؟؟؟
                              یاد نہیں* ہے جناب
                              نمبر19:باغبانی کا شوق ہے؟؟؟
                              نہیں
                              نمبر 20: کوئی خیال یا بات جو ہمیشہ ذہن میں رہتی ہوئے؟؟؟
                              خدا کی حکومت کب ہوگی پاکستان میں*
                              نمبر21: خوش خوراک ہیں یا ابھی بھی اماں ڈانٹ کر کھانا کھلاتی ہیں؟؟
                              نہیں جی کھانے پینے کا زیادہ شوق نہیں ہے
                              نمبر22: شادیوں میں جانا پسند ہے؟؟ کون سا فنکشن زیادہ اچھا لگتا ہے؟؟؟
                              زیادہ نہیں*پسند ۔۔۔ کونسا فنکشن ۔۔بارات
                              نمبر23: کبھی ایسا ہویا کہ آپ گھر میں گانا گُنگُناتے ہوئے داخل ہوں اور اماں سے اس بات پہ خوب ڈانٹ پڑی ہوئے؟؟؟
                              نہیں کبھی نہیں*
                              نمبر24: کبھی چوری کرتے پکڑے گے؟؟؟۔
                              ہاں بچپن میں دو ایک بار
                              نمبر25: بارش کے موسم کو کس طرح انجوائے کرتے ہو؟؟؟
                              کون انجوائے کرتا ہے جی
                              نمبر26: وہ کون سی بات ہے جس کا جواب دیتے ہوئے ڈر لگتا ہے؟؟؟
                              پہلے وعدہ کرو آپ پوچھو گی نہیں

                              Comment

                              • #45
                                Re: **Baniaz Khan :::: In :::: Pegham Coffee Kiosk**

                                نمبر13: کوئی ایسی ڈش جو خود بنانی آتی ہو؟؟؟
                                ڈش انٹینا خود بنا سکتا ہوں اگر ریسور جاپانی ہو تو

                                یہ تو اب آپ نے پٹھانوں والی بات کر دی۔۔۔:fight:۔

                                محترم بزرگو میرا کہنے کا مطلب تھا ک کھانے کی کون سی ڈش بنا لیتے ہو آپ۔۔۔۔۔
                                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                                Comment

                                Working...
                                X