Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

سننناٹا؟؟؟؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • سننناٹا؟؟؟؟

    یہ آجکل فورم پر اتنا سننناٹا کیوں ہے بھئی؟؟

    کہاں گئے فوسٹس صاحب،کہاں گئے جمیل بھائی

    کہاں ہے کرسٹل اور کدھر گیا بانیاز

    کدھر ہیں خان جی اور کہاں چھپی ہے احساس؟؟؟

    باقی دوچار جو کبھی کبھار شکل دکھاتے ہیں اُن کا کیا نام لوں؟؟ جن کے نہ آنے کی خوشی نہ جانے کا غم؟؟
    :star1:

  • #2
    Re: سننناٹا؟؟؟؟

    ہم تو ادھر ہی اطہر بھائی باقیوں کا نہیں پتہ ہاں عامر خان فوسٹس کو تو میں بھی مس کررہا ہوں
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: سننناٹا؟؟؟؟

      Originally posted by Sub-Zero View Post
      ہم تو ادھر ہی اطہر بھائی باقیوں کا نہیں پتہ ہاں عامر خان فوسٹس کو تو میں بھی مس کررہا ہوں
      شکر ہے کسی کی تو صورت نظر آئی

      عامر صاحب شائد کہیں خاک نوردی کو نکلے ہوں :(۔

      میں نے اندازہ لگایا ہےکہ جب جب پیغام پر "دیمک حملہ کرتی ہے"تب تب ہم جیسے دوچار سبز پتے بھی مرجھا جاتے ہیں


      سمجھ تو آپ گئے ہونگے :)۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: سننناٹا؟؟؟؟

        نہیں دیمک کی مکمل سمجھ نہیں آئی ۔۔ کیا کسی اور ممبر کے ساتھ بھی ایسا معاملہ ہوا
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: سننناٹا؟؟؟؟

          اب میں نام لوں گا تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

          چلو بتا دیتا ہوں سانوں کی فرق پیندا اے


          شیز۔لولی ،


          جب پے در پے فرقہ وارنہ متعصبانہ ،تھریڈز کی بھرمار کرتے ہیں تو

          نیو پوسٹ آپشن میں صرف یہی لوگ نظر آتے ہیں اور ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا کہ ہمارے لوگ کس تھریڈ میں کیا رپلائی کر کے گئے ہیں اور ہم وہاں تک پہنچ ہی نہیں پاتے :(۔
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: سننناٹا؟؟؟؟

            شز اور لولی کو معلوم نہیں کس طرح کا فوبیا ہے جو کسی اور کی سمجھ ہی نہیں آتی سوائے اپنے
            خیر یہ تو تھی ان کی بات ویسے بھی وہ اسلام سیکشن تک رہتے ہیں جیسے ملا کی دوڑ مسجد تک
            بانیاز اور فوسٹس وغیرہ آجکل آ ہی نہیں رہے اس لئے کچھ سناٹا سا چھایا ہوا ہے
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: سننناٹا؟؟؟؟

              Originally posted by Sub-Zero View Post
              شز اور لولی کو معلوم نہیں کس طرح کا فوبیا ہے جو کسی اور کی سمجھ ہی نہیں آتی سوائے اپنے
              خیر یہ تو تھی ان کی بات ویسے بھی وہ اسلام سیکشن تک رہتے ہیں جیسے ملا کی دوڑ مسجد تک
              بانیاز اور فوسٹس وغیرہ آجکل آ ہی نہیں رہے اس لئے کچھ سناٹا سا چھایا ہوا ہے

              چاہے وہ اسلام سیکشن تک رہتے ہوں لیکن اُن کی وجہ سے نیو پوسٹ اُنہی سے بھرا نظر آتا ہے


              بانیاز کو تو میں ابھی پکڑ کے لےآتا ہوں مجھے معلوم ہے وہ کہاں پھٹہ لگائے بیٹھا ہے :)۔


              البتہ ڈاکٹر صاحب پتہ نہیں کس طرف نکلے ہوئے ہیں اُن کو آف لائن میسج کرتا ہوں شائد دیکھ لیں۔
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: سننناٹا؟؟؟؟

                اچھا ان کی فیس بک آئی ڈی مجھے میسج کردیں اگر فیس بک پہ آن لائن ہیں تو وہاں پی ایم کردیں
                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: سننناٹا؟؟؟؟

                  Originally posted by Sub-Zero View Post
                  اچھا ان کی فیس بک آئی ڈی مجھے میسج کردیں اگر فیس بک پہ آن لائن ہیں تو وہاں پی ایم کردیں

                  ان کی کن کی کون کی ؟؟؟

                  فوسٹس یا بانیاز؟؟؟

                  ویسے فیس بک پر پی جی گروپ کے نام سے پیج بنا ہوا ہے جہاں آنچل،بانیاز ہالہ کرسٹل سارہ وغیرہ مل جاتے ہیں ۔
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: سننناٹا؟؟؟؟

                    لو جی کرسٹل کا بھی ظہور ہوگیا

                    دیکھتے ہیں یہاں لشکارا کب مارتی ہیں ۔:phool:۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: سننناٹا؟؟؟؟

                      مجھے فوسٹس کا دیں کیونکہ بانیاز ایڈ ہے
                      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                      Comment


                      • #12
                        Re: سننناٹا؟؟؟؟

                        pata nai aap logo ko mae online nzar kyo nahi ata pg py





                        Comment


                        • #13
                          Re: سننناٹا؟؟؟؟

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          pata nai aap logo ko mae online nzar kyo nahi ata pg py
                          لو جی اب آن لائن ہو تو نظر آگئے ورنہ تو بتاو پچھلے چار پانچ دن سے کتنا نظر آئے ہووو میرے چاند۔۔۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: سننناٹا؟؟؟؟

                            net bhi tou khrab ho jata hai kabhi wesy mae kal bhi online aya tha





                            Comment


                            • #15
                              Re: سننناٹا؟؟؟؟

                              Originally posted by Baniaz Khan View Post
                              net bhi tou khrab ho jata hai kabhi wesy mae kal bhi online aya tha

                              اممممم ممم لیکن شائد میں نے تمھیں کہیں اور دیکھا تھا


                              آتا تو میں بھی ہوں ہیں لیکن شائد میری تمھاری زیادہ الیک سلیک نہیں ہے :)۔

                              اس لئے کوئی بات نہیں کی اور اپنی اپنی راہ نکل لئے :fly:۔
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X