Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
آج کا مسلمان۔۔۔ واہ وا
Collapse
X
-
Re: آج کا مسلمان۔۔۔ واہ وا
تو آپ کا کیا خیال کہ تمام خواہشات جیسے امریکہ میں رہنا ، انگلش بولنا، کینڈا سے پڑھنا وغیرہ وغیرہ غیر شرعی ہے یا اسلام اس کی ممانعت کرتا ہے؟جناب محمد عربی صلی علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ علم ھاصل کرو خواہ اس کے لیے تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے۔۔پھر ہجرت کرنا بھی غیر اسلامی نہیں خود نبی سے ہجرت کی کھانا پینے میں بھی کوئی ایسی خرابی نہیں۔۔پتہ نہیں جواد صاحب اپ ایک مخصوص سوچ سے انداز سے آئی مین اتنی تنگ دلی سے کیوں سوچتے ہیں۔۔مجھے اک پادری کا قول یاد ارہا جس نے کہا تھا مذہب اسلام تہذیب و شائستگی میں مانع ہے یقین کریں میں اپنے مسلمان بھائیوں کو دیکھتا تو مجھے اس پادری کی بات کا یقین آنے لگتا ہے۔۔مومن اپنے عصر سے ہم آہنگ ہوتا ہے اور جناب کیا آپ اور اپ کے دیگر احباب جن کی تصاویر آپ شئیر کرتے کیا اپنے عہد سے وقت سے ہم آہنگ ہیں؟؟؟تھنک اباوٹ اٹ
عامر احمد خان
:(
-
Re: آج کا مسلمان۔۔۔ واہ وا
Originally posted by Dr Faustus View Postتو آپ کا کیا خیال کہ تمام خواہشات جیسے امریکہ میں رہنا ، انگلش بولنا، کینڈا سے پڑھنا وغیرہ وغیرہ غیر شرعی ہے یا اسلام اس کی ممانعت کرتا ہے؟جناب محمد عربی صلی علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ علم ھاصل کرو خواہ اس کے لیے تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے۔۔پھر ہجرت کرنا بھی غیر اسلامی نہیں خود نبی سے ہجرت کی کھانا پینے میں بھی کوئی ایسی خرابی نہیں۔۔پتہ نہیں جواد صاحب اپ ایک مخصوص سوچ سے انداز سے آئی مین اتنی تنگ دلی سے کیوں سوچتے ہیں۔۔مجھے اک پادری کا قول یاد ارہا جس نے کہا تھا مذہب اسلام تہذیب و شائستگی میں مانع ہے یقین کریں میں اپنے مسلمان بھائیوں کو دیکھتا تو مجھے اس پادری کی بات کا یقین آنے لگتا ہے۔۔مومن اپنے عصر سے ہم آہنگ ہوتا ہے اور جناب کیا آپ اور اپ کے دیگر احباب جن کی تصاویر آپ شئیر کرتے کیا اپنے عہد سے وقت سے ہم آہنگ ہیں؟؟؟تھنک اباوٹ اٹ
عامر احمد خان
،میرے بھائی آپ شید بات کو سہی سمجھے نہیں -اس پوسٹ کا مقصد یہ نہیں کا انسان ہر چیزسے لا تعلق ہو کر مسجد میں بیٹھ جائے -ہجرت کرنے میں بھی کوئی مضائقہ نہیں- اسلام اتنا سخت دین نہیں -
اس پوسٹ میں صرف مثال دے کر یہ کہا گیا - یہ دنیا عارضی ہے. ایک طرف انسان دنیا کے ان جھمیلوں میں کھویا رہتا ہے اور دوسری طرف تمنا یہ کرتا ہے کا مرنے کا بعد سیدھا جنّت میں چلا جائے..
مثال کا طور پر ہمارے ہاں والدین یہ تو تمنا کرتے ہیں کہ ان کا بیٹا بیرونی ملک جا کر پڑھے خوب دولت کمائے اچھا کھاے پئے لیکن کبھی ان کو یہ توفیق نہیں ھوتی کہ وو یہ بھی دیکھیں کہ پانچ وقت کی نماز بھی پڑھتا ہے یا نہیں قرآن کی تلاوت کرتا ہے یا نہیں اخلاق و کردار میں کیسا ہے وغیرہ بس اپنی اولاد کو دنیا صرف دنیا حاصل کرنے میں لگایا ہویا ہے خود اپنا حال یہ ہے کہ زندگی کا آخر میں ایک حج یا عمرہ کر لیا اور سمجھے بیٹھے ہیں کا بس مرنے کا بعد جنت میں ہمارا گھر تیار ہے..سیدھے وہا جا کر آرام کریں گے
نبی کرم صل الله وسلم اور آپ کا صحابہ کرام رضی الله عنہ نے کیا کیا آزمائشیں نہیں برداشت کیں-صحابہ کرام رضی الله عنہ دنیا اور دین دونوں کو ساتھ لے کر چلے لیکن پھر بھی ان لوگوں کو یقین نہیں ہوتا تھا کا پتا نہیں مرنے کا بعد کیا ہو گا -
حضرت عمر رضی الله عنہ کا قول ہے..کہ اگر کوئی شخص مجھ سے آ کر یہ کہے کا صرف ایک انسان جہنم میں جائے گا تو میرا گمان ہے کا شاید وہ میں ہوں گا-
اور ایک ہم ہیں اس دنیا کا لئے جیتے اور مرتے ہیں اور جنّت کو اپنے باپ کی میراث سمجھا ہویا ہے کہ بس مرنے کا بعد سیدھے اس میں چلے جائیں گے.
Comment
-
Re: آج کا مسلمان۔۔۔ واہ وا
Assalaam-O-alaikum
Aap ki post bohat achi lagii, bohat hi khoobsurat andaaz say INSAAN ki 'Khud-garzii' ki misaal dee hay aap nay.... khush rahyeh aur issi tarah apni khoobsurat posts say hum sab kay imaan ko taaza rakhnay aur humain apnay muslamaan honay ka saboot daitay rahyeh.
ALLAH SWT hum sab ki hidaayat farmayay aur humain duniya main achi zindagi guzaarnay saath saath aakhirat kay liye bhi tayyari karnay ki toufeeq ata farmayay
khush rahyeh
fi amaan ALLAHsigpic
Comment
-
Re: آج کا مسلمان۔۔۔ واہ وا
Originally posted by thefire1 View PostAssalaam-O-alaikum
Aap ki post bohat achi lagii, bohat hi khoobsurat andaaz say INSAAN ki 'Khud-garzii' ki misaal dee hay aap nay.... khush rahyeh aur issi tarah apni khoobsurat posts say hum sab kay imaan ko taaza rakhnay aur humain apnay muslamaan honay ka saboot daitay rahyeh.
ALLAH SWT hum sab ki hidaayat farmayay aur humain duniya main achi zindagi guzaarnay saath saath aakhirat kay liye bhi tayyari karnay ki toufeeq ata farmayay
khush rahyeh
fi amaan ALLAH
بہت شکریہ بھائی -آمین
Comment
Comment