Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~O_o~Sidra's Adda~o_O

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~O_o~Sidra's Adda~o_O














    This is a carefree chatting thread meant for friend's daily discussion...
    Bolay Tu Aj Say Sab Apun Kay Adda Pay Din Bhar Ka Report Dena Mangta




    East or West Sidra is Best

  • #2
    Re: ~O_o~Sidra's Adda~o_O

    مس سدرہ تم سمجھتی کیوں نہیں یہاں کالج سٹوڈنٹ نہیں نا ہی برگر پارٹی بوائز گرلز ہیں۔ یہاں سب سنجیدہ مکاتب فکر اور اسکالرز ٹائپ لوگ ہیں
    پلیز غصہ چھوڑ دو اور اپنے دوستوں کو دوبارہ جوائن کرلو وہ مجھ پہ خفا ہیں میں نے ان سے تمھیں الگ کیا
    پلیز یہ تمھاری جگہ نہی بہت احسان مند رہوں گا اور جو میری فیس بک آئی ڈی لاک کی ہے اسےبھی ان لاک کردو ضروری بات کرنی ہے
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #3
      Re: ~O_o~Sidra's Adda~o_O

      اج دن اچھا رہا۔۔موبائل سروس بند تھی ۔چلہم کے جلوس کی وجہ سے چہل پہل بھی کم تھی کام سے چھٹی کی اور میچ دیکھتا رہا سارا دن اس دوران چائے اور ڈرائی فروٹ کا دور بار بار چلتا رہا۔ شام میں کچھ افس کا ورک کیا ساتھ میوزک اور اب نیٹ پہ ہوں

      :ys:
      :(

      Comment


      • #4
        Re: ~O_o~Sidra's Adda~o_O

        pehly ye sidra and jameel ka prob solve ho tou ham kuch bat krin





        Comment


        • #5
          Re: ~O_o~Sidra's Adda~o_O

          @ Sidra

          tum ny acha thread banaya hai ... muje tou kafi pasand aya ....hai

          lekin mae cahhu ga k aap Jamil ki bato ki taraf bhi dhyan do....





          Comment


          • #6
            Re: ~O_o~Sidra's Adda~o_O

            @ Baniaz Khan
            I Handle Him , Will YOu Pay Some Attention To The Thread Theme
            East or West Sidra is Best

            Comment


            • #7
              Re: ~O_o~Sidra's Adda~o_O

              Originally posted by Sub-Zero View Post
              مس سدرہ تم سمجھتی کیوں نہیں یہاں کالج سٹوڈنٹ نہیں نا ہی برگر پارٹی بوائز گرلز ہیں۔ یہاں سب سنجیدہ مکاتب فکر اور اسکالرز ٹائپ لوگ ہیں پلیز غصہ چھوڑ دو اور اپنے دوستوں کو دوبارہ جوائن کرلو وہ مجھ پہ خفا ہیں میں نے ان سے تمھیں الگ کیا پلیز یہ تمھاری جگہ نہی بہت احسان مند رہوں گا اور جو میری فیس بک آئی ڈی لاک کی ہے اسےبھی ان لاک کردو ضروری بات کرنی ہے
              Nice Joke But I Don't Care , You Are All One Unit
              East or West Sidra is Best

              Comment


              • #8
                Re: ~O_o~Sidra's Adda~o_O

                Originally posted by sidra_azeem View Post
                Nice Joke But I Don't Care , You Are All One Unit

                پلیز اچھا ہم ایک ہیں ؟ اگرچہ ایسا نہیں تو تم خود بات کرلو مجھے آگے کیوں رکھا؟

                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                Comment


                • #9
                  Re: ~O_o~Sidra's Adda~o_O

                  Originally posted by sidra_azeem View Post
                  @ Baniaz Khan
                  I Handle Him , Will YOu Pay Some Attention To The Thread Theme
                  ji ji ... bilkul





                  Comment


                  • #10
                    Re: ~O_o~Sidra's Adda~o_O

                    اچھا لگا انداز ذرا ہٹ کے


                    پی جی کو ضرورت ہے آپ جیسے کچھ چلبلے ساتھیوں کی کچھ ہلا گلا کرنے والوں کی کچھ الگ سوچ کے ساتھ فورم یوز کرنے والوں کی


                    اُمیدہے آپ یہاں تازہ ہوا کے جھونکے مسلسل فراہم کرتی رہیں گی

                    مجھے نہیں معلوم کہ جمیل بھائی اور آپ کے روابط کب سے ہیں لیکن اُن کی باتوں سے اندازہ ہوا کہ آپ کے گروپ کے اور بھی ممبران ہیں تو آپ اُن کو بھی لے آئیں پیغام کا دل بہت بڑا ہے یہاں ہر زہن کے ہر مزاج کے افراد کے لئے وسعت ہی وسعت ہے۔

                    جمیل بھائی

                    خشک باتوں اور سیاسی ہلے گلے میں ایسے روزن بہت ضروری ہیں جہاں سے تازہ ہوا فراہم ہوتی رہے۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: ~O_o~Sidra's Adda~o_O

                      کل میںن نے کیا کیا؟؟

                      میری روٹین ہمیشہ ایک سی ہی ہے

                      کل صبح 9بجے آفس پھر 10:30پر ناشتہ پھر دوبارہ ڈیوٹی

                      اس کے بعد2بجے بریک پھر دوپہر کا کھانا

                      اس کے بعد کچھ دیر کے لئے میچ اور پھر دوپہر کی نیند

                      شام آٹھ بجے پھر ڈیوٹی اور رات 1:15منٹ پر چھٹی

                      روم کو واپسی کچھ دیر کے لئے ٹی وی اور پھر 2:45پر سو گیا
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: ~O_o~Sidra's Adda~o_O

                        Originally posted by Baniaz Khan View Post
                        pehly ye sidra and jameel ka prob solve ho tou ham kuch bat krin

                        شکر ان کے آپس کا جھگڑا حل ہوگیا ۔ اصل میں کچھ غلط فہمی تھی ان کا گروپ ہے جن میں یہ آٹھ دوست ہیں نوا میں تھا ان کی لڑائی آپس میں ہوئی نام میرا اور بات کرنے کے بدلے مجھے فیس بک پہ بھی لاک کردیا

                        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                        Comment


                        • #13
                          Re: ~O_o~Sidra's Adda~o_O

                          Originally posted by Sub-Zero View Post

                          شکر ان کے آپس کا جھگڑا حل ہوگیا ۔ اصل میں کچھ غلط فہمی تھی ان کا گروپ ہے جن میں یہ آٹھ دوست ہیں نوا میں تھا ان کی لڑائی آپس میں ہوئی نام میرا اور بات کرنے کے بدلے مجھے فیس بک پہ بھی لاک کردیا

                          ye tou bura howa..





                          Comment


                          • #14
                            Re: ~O_o~Sidra's Adda~o_O

                            سدرہ کا اڈا میں پہلے سمجھتا رہا کہ سدرہ کی ادا ہاہا

                            اچھا جی تو آپ کے اڈے پر سب سے پہلے تو ہماری خدمت میں ایک اچھا سا کڑکتا ہو ٹرک ڈرائیورز جیسا کپ آف ٹی پیش کی جائے۔ جب تک ہمیں چائے نہ ملے چاہے لاکھ حسینائیں ہمارے سامنے آئیں ہماری آنکھیں نہیں کھلتیں :garmi:
                            tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                            tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                            Comment


                            • #15
                              Re: ~O_o~Sidra's Adda~o_O

                              Originally posted by Masood View Post
                              سدرہ کا اڈا میں پہلے سمجھتا رہا کہ سدرہ کی ادا ہاہا

                              اچھا جی تو آپ کے اڈے پر سب سے پہلے تو ہماری خدمت میں ایک اچھا سا کڑکتا ہو ٹرک ڈرائیورز جیسا کپ آف ٹی پیش کی جائے۔ جب تک ہمیں چائے نہ ملے چاہے لاکھ حسینائیں ہمارے سامنے آئیں ہماری آنکھیں نہیں کھلتیں :garmi:
                              کس چیز کا نام چائے کا کپ رکھا ہے حضور





                              Comment

                              Working...
                              X