Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کبھی ہنس بھی لیا کریں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کبھی ہنس بھی لیا کریں

    کبھی ہنس بھی لیا کریں

    پریشان نہ ہوں
    اگر آپ کی بیوی کہنا نہیں مانتی تو پریشان نہ ہوں یہ کوئ ایسی بات نہیں۔ آپ کو یاد رکھنا ہو گا کہ کسی کی بھی نہیں مانتی۔
    سارے شدہ اس پرچم تلے ایک ہیں۔
    مشورہ
    ایک بابا زندگی کی آخری سانسیں لے رہا تھا۔ اس کے قریبی رشتہ دار وہاں افسردہ اور سوگوار بیٹھے اس کے مرنے کا انتظار کر رہے تھے۔ خواتین رونے دھونے اور بین بازی کے لیے بےچین و بےکل ہو رہی تھیں۔ ایک صاصب نے مشورہ دیا فارغ بیٹھے ہیں جب تک بابا مرتا نہیں چلو اسے غسل ہی دے دیتے ہیں۔
    خاوند
    بیمار خاوند: مجھے ڈنگر ڈاکٹر کے پاس لے چلو۔
    بیوی: وہ کیوں؟
    بیمار خاوند: روز صبح مرغے کی طرح اٹھ جاتا ہوں‘ پھر گھوڑے کی طرح بھاگ بھاگ کر دفتر جاتا ہوں ۔ وہاں سارا دن گدھے کی طرح کام کاتا ہوں۔ گھر آ کر تمہاری شکاءتیں سن کر بچوں پر کتے کی طرح بھونکتا ہوں۔ بھیڑ کی طرح تمہارے حضور میں میں کرتا ہوں۔ بلی کی طرح بچے سمبھلتا ہوں اور تم کھانا پکاتی ہو۔ بکری کی طرح کھانے میں ساگ پات کھاتا ہوں اور رات کو بھینس کے ساتھ لیٹ جاتا ہوں
    ۔
    مت پڑھو
    توتا دنیا کی ہر زبان بول سکتا ہے۔
    اونٹ بغیر کھاءے پیے سفر کر سکتا ہے۔
    بندر بہت اچھا نقال ہے۔
    اور
    اس سے آگے مت پوچھو
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    نہ پڑھو
    میں کہتا ہوں نہ پڑھو
    گدھا جس کام سے منع کرو وہی کرتا ہے۔

    امی کا جواب
    میں پی کر نہیں بہکتا اسے دیکھ کر بہک جاتا ہوں۔ اتنا بتا شراب حرام ہے یا وہ؟
    امی کا جواب: شراب حرام ہے اور وہ حرامزادی

  • #2
    Re: کبھی ہنس بھی لیا کریں

    372-haha

    bhot khoob janab





    Comment


    • #3
      Re: کبھی ہنس بھی لیا کریں

      372-haha:khi: 372-haha:khi:372-haha:khi:372-haha:khi:372-haha:khi:
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: کبھی ہنس بھی لیا کریں

        aap donoun ki tovajo aur mohabaqt ke liay ehsan'mand houn.

        Comment


        • #5
          Re: کبھی ہنس بھی لیا کریں

          Originally posted by Dr Maqsood Hasni View Post
          aap donoun ki tovajo aur mohabaqt ke liay ehsan'mand houn.
          OK ji





          Comment


          • #6
            Re: کبھی ہنس بھی لیا کریں

            آخری سطریں واقعی پر لطف تھیں میرے ساتھی کے رخ انور پہ بھی تبسم پھیر گئیں
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: کبھی ہنس بھی لیا کریں

              Mere ham'naam Maqsood sahib aap ki rudaad-e-Hasrat sun ker hansi aaii :p
              مجھے تلاش نہ کر ذوقِ بیخودی سجود
              نظر کی چند شعاعوں میں گھر گیا ہوں میں

              Comment


              • #8
                Re: کبھی ہنس بھی لیا کریں

                :lol

                Comment


                • #9
                  Re: کبھی ہنس بھی لیا کریں

                  aap sab bare hi piyare ho aur bara hi piyar daite ho Allah Karim aap sab ko khush rakhe

                  Comment


                  • #10
                    Re: کبھی ہنس بھی لیا کریں

                    Originally posted by Sub-Zero View Post
                    آخری سطریں واقعی پر لطف تھیں میرے ساتھی کے رخ انور پہ بھی تبسم پھیر گئیں
                    phir aap ko anwar saheb ki tarf sy bhi thanks krna chayee :)





                    Comment


                    • #11
                      Re: کبھی ہنس بھی لیا کریں

                      آخری سطریں واقعی پر لطف تھیں میرے ساتھی کے رخ انور پہ بھی تبسم پھیر گئیں "

                      cehre mobarik par roshni kayoun bikhri, yah waze nahain. oon ki taraf se thankas tab banta hai jab is main oon ke liay + baat rahi ho gi. wazahat ke baad hi khuch kaha ja sakta hai.
                      shukarriya

                      Comment


                      • #12
                        Re: کبھی ہنس بھی لیا کریں

                        Originally posted by Dr Maqsood Hasni View Post
                        aap sab bare hi piyare ho aur bara hi piyar daite ho Allah Karim aap sab ko khush rakhe

                        :shyy: :shyy::shyy::shyy::shyy::shyy::shyy:
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: کبھی ہنس بھی لیا کریں

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post


                          phir aap ko anwar saheb ki tarf sy bhi thanks krna chayee :)

                          تسی تے بڑے مزاقیہ او پا-جی
                          :lol

                          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                          Comment


                          • #14
                            Re: کبھی ہنس بھی لیا کریں

                            Originally posted by Dr Maqsood Hasni View Post
                            aap sab bare hi piyare ho aur bara hi piyar daite ho Allah Karim aap sab ko khush rakhe
                            آپ نے کس کس کوشامل کردیا بھائی ان میں سے کوئی پیارا ہوتا تو یہاں دھکے کھاتا کسی فلم شلم میں ہوتا ۔۔ یا کسی کڑی شڑی کے ساتھ ۔۔اب میری بات مت کرنا میری بات اور ہے
                            :manicure:
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment


                            • #15
                              Re: کبھی ہنس بھی لیا کریں

                              ہاہاہا
                              زبردست۔۔

                              Comment

                              Working...
                              X