Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Bojho To jaane
Collapse
X
-
Re: Bojho To jaane
مزے کی بات یہ کہ جس مانیٹر کو میں استعمال کر رہا ہوں اس پر یہ بہت ہی مدھم نظر آرہا تھا "جب میں چھٹی کے بعد گھر گیا اور لیپ ٹاپ پر دیکھا تو کافی واضح تھا"۔
دو ایک مرتبہ تو اس مدھم پن کو میں اپنے زہن کی اختراع سمجھا اور پوسٹ کرنے کے بعد مزاح کا ناشانہ بننے کے لئے تیار تھا :shyy:۔:star1:
Comment
Comment