السلامُ علیکم
جیسا کہ سبھی جانتے ہیں کہ مدت سے اس گلشن ِ ویراں پر خزاں کی رت طویل ہوگئی ہے
تو کئی دنوں سے سوچ رہا تھا :mm:۔کہ اس موضوع پر تھریڈ شروع کروں لیکن گومگوں کی کیفیت میں مبتلا ہوگیا تھا۔کہ تھریڈ دکھ یا دوستانہ ماحول پر مبنی ہو:phool:۔یا شکوے شکائت اور لڑائی سے بھرپوووررر:esmile:372-shed۔
تو اب فیصلہ یہ کیا کہ اس تھریڈ کو دو حصوں میں تقسیم کئے دیتا ہوں ایک حصہ کچھ بات چیت اور دوبارہ فورم پر آنے کے لئے مبنی باتوں پر:tasali:۔ اور دوسرا حصہ کچھ کھری کھری سنانے اور شکوے شکائت سے بھر پور:snap:۔
یہ آپ دوستوں پر منحصر ہے کہ کس حصے کو آپ موزوع گفتگو بناتے ہیں۔
پہلا حصہ
یارو جانے والو کیا لوگ ہو تم لوگ ایک جانب کہتے ہو کہ پیغام ایک فیملی کی طرح ہے ایک گھر کی طرح ہے تو کیا گھر میں کسی سے اختلاف ہوجائے تو بوریا بستر باندھ کر رفو چکر ہوا جاتا ہے؟؟؟
اگر کبھی کسی نے یا کبھی آپ نے کسی کو تلخ بات کہہ دی تو کیا اس کے بعد بھاگ جانا ہی سب سے احسن قدم ہے پہلی بات تو یہ کہ خود تلخ و بری بات نہ کیجائے اور اگر کسی کی جانب سے ہو تو چند پوسٹ تک اپنے رتبے کا خیال رکھتے ہوئے جواب دیں اور اگر بحث طول پکڑنے لگے تو اُس تھریڈ میں جانا ہی چھوڑ دیں ۔"بات کو بڑھانا کیا اور گھٹانا کیا آپ کے ایک رپلائی کی مار ہے سب کچھ"۔
یاریاں جو بھی چھوڑ کے چلے جاتے ہیں اُنہیں نیند کیسے آتی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
دوسرا حصہ۔
اوئے بھگوڑوووو تم لوگوں میں ذرا بھی ہمت نہیں کہ اپنے خلاف ہونے والی باتوں یا اپنے خلاف بننے والے ماحول کا سامنا کر سکوووو؟؟؟
تم لوگ یا تو سرے سے ہی غلط ہوتے ہو اس لئے بھاگ جانا ہی اپنے لئے بہتر سمجھتے ہو یا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔تم لوگوں کے پاس وہ دلائل اور الفاظ نہیں ہوتے کہ اپنے مدع واضح طور پر بیان کر سکو اس لئے اپنی ڈیڑھ اینٹ کی دیوار کے پیچھے جا چھپتے ہووو۔
اگر تم لوگ درست بھی ہو اور یہ سمجھنے لگتے ہو کہ دوسرا فرد صرف اور صرف بحث برائے بحث پر اٹکا ہوا ہے تو اُس کی پوسٹ پر رپلائی کرنا چھوڑ دو اُس تھریڈ میں جانا چھوڑ دو بس ۔
ابھی اگر تم لوگ جس جگہ رہتے ہو وہاں کسی سے جھگڑا ہوجائے یا کسی بات پر کسی ہمسائے سے اختلاف رائے ہوجائے تو کیا اپنا مکان اپنی جائیداد چھوڑ کر بھاگ کھڑے ہوگے؟؟ْ
لہژا اگر تم لوگوں میں زرا بھی عقل شعور ہے تو آو اور مل کر بیٹھو اپنی سناو دوسرے کی سنو دوسرا تمھاری نا مانے یا تم دوسرے کی نا مانوں اس کو انا کا مسلہ نہ بناو
میں تو فورمز کو صرف اور صرف معلومات اور گفتگو کا زریعہ سمجھتا ہوں نہ اس زہن سے آتا ہوں کہ دوسرے کی ماننی ہی ماننی ہے اور نہ اس زہن سے کہ دوسرے کو اپنا ہمنوا بنا کر ہی دم لینا ہے جس موزوع پر جس حد تک میرے پاس مواد ہوتا ہے اُس کو تحریر کر دیتا ہوں اب کوئی اس کا اثر لے نہ لے مجھے اس سے کیا؟؟؟
لہذا
بس یارو اوپر والے دوسرے حصے کو چھوڑو اور آجاو کہ زندگی میں حقیقی مسائل ہی ہار جیت کے لئے بہت ہیں اس پیغام گھر پر ہم کیا جیت لیں گے اور کیا ہار جائیں گے اس کو انا مسلہ کیا بنانا۔حقیقی زندگی میں اپنی انا کا بوجھ اُٹھائے اُٹھائے پھرتے نہ جانے کتنے چھالے ڈال لیتے ہیں کہ اب فورمز پر بھی انا کا بوجھ لئے رہیں۔

Comment