Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Happy Birthday 'Masood'

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Happy Birthday 'Masood'

    Assalaam-O-alaikum

    Happy birthday to you Masood Bhai, ALLAH SWT aap ko sehat-O-zindagi ata karay aur aap ki tamam mushkilaat ko asaan karay AMEEN.

    Khush rahyeh

    Fi amaan ALLAH
    sigpic

  • #2
    Re: Happy Birthday 'Masood'

    واعلیکم السلام علی

    خیر مبارک۔ دیکھ لیں اللہ تعالیٰ نے میری سالگرہ پر موسمِ سرما کی پہلی برفباری کی ہے۔ تقریبا 10 سینٹی میٹر برف سے سارا علاقے سفید ہو گیا ہے۔ چھتیں سفید، کھیت سفید ہر طرف سفیدی ہے سفیدی ہو گئی ہے۔
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment


    • #3
      Re: Happy Birthday 'Masood'

      محترم مسعود بھائی آپ کو اپنی99ویں سالگرہ مبارک ہو

      اللہ جی سے دعا ہے کہ آپ سینچری تک حٰیات رہیں


      مہرش کو املا کے طعنے دینے والے بابا جی وعلیکم السلام اس طرح لکھا جاتا ہے۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: Happy Birthday 'Masood'

        Happy birthday sir..

        Comment


        • #5
          Re: Happy Birthday 'Masood'

          Originally posted by S.A.Z View Post
          محترم مسعود بھائی آپ کو اپنی99ویں سالگرہ مبارک ہو

          اللہ جی سے دعا ہے کہ آپ سینچری تک حٰیات رہیں


          مہرش کو املا کے طعنے دینے والے بابا جی وعلیکم السلام اس طرح لکھا جاتا ہے۔
          بس دیکھ لیں میں ابھی بھی سدا بہار ہوں اور آپ کیسے مرجھائے ہوئے ہیں :dance5:
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #6
            Re: Happy Birthday 'Masood'

            Sorry ji

            happy belated Birth Day





            Comment


            • #7
              Re: Happy Birthday 'Masood'

              Happy birthday to Masood :)
              '
              Cake khilayen gay tu gift milay ga

              Comment


              • #8
                Re: Happy Birthday 'Masood'

                ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں


                بہرحال پا جی جنم دن بہت بہت مبارک ہو۔۔یہ کوئی معجزہ نہہیں بلکہ دیسی خوراکوں کا اثر ہے ہے اب تک اپ چل رہے ہیں اور دعا یہی ہے کہ مزید چلتے رہیے۔نیے سال کے حاشیے پر یہی کہوں گا کہ یہ سال نئی امیدوں امنگوں، کے ساتھ طلوع ہو رب ذولجلال اپ کو صحت اور ہمت عطا فرمائیں اور نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں اپ کے علم میں ضافہ ہو بہت سی نیک تمانئوں اور دعائوں کے ساتھ۔۔
                جانی زندگی کا نیا سال مبارک ہو۔۔۔خوش رہیں ہمیشہ


                ڈاکٹر فاسٹس
                :(

                Comment

                Working...
                X