السلام علیکم دوستو!
الحمداللہ پیغام اپنے نئے سرور پر منتقل ہو چکا ہے۔ سرور کی تبدیلی کیساتھ کیساتھ پیغام کا ڈومین کی رجسٹریشن بھی تبدیل کی گئی ہے جو کہ تقریباسات دِن کا کام تھا۔
میں نے پیغام میں کچھ تبدیلی کی ہے، کچھ سیکشن دوسرے سیکشن میں مرج کیے ہیں، کچھ نئے سیکشن بنائے ہیں۔ کچھ نئے فیچرز ڈالے ہیں کچھ مزید پر کام کر رہا ہوں۔
آپ سے گذارش ہے کہ جہاں جہاں آپ کو مشکل پیش آرہی ہو، اسے آبزروکر کے پیغام ٹیم کے نوٹس میں لائیے۔
ایک بار پھر میں اس دیر کے لیے معذرت کا طلب گار ہوں۔
مسعود

Comment