Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

    Click image for larger version

Name:	41534-KareenaKapoorAFP-1351235458-735-640x480.jpg
Views:	1
Size:	53.1 KB
ID:	2488866


    ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور نےاپنےنام کے ساتھ خان لگانےسےانکارکردیا ہے۔

    کرینہ کپورشادی سے قبل اس بات پر راضی ہوگئیں تھیں کہ نام کے آخر میں “خان” ضرور لگائیں گی لیکن سیف علی خان اس وقت حیران ہوئے جب ان کی بیگم کرینہ کپور نے اپنی آنے والی فلم تلاش میں نام لکھواتے ہوئے آخر میں خان نہیں لگایا۔


    کرینہ نے جواب میں کہا کہ یہ کمٹمنٹ تو شادی کے بعد سائن کی گئی فلموں کی لئے ہے فلم تلاش تو شادی سے پہلے شوٹ ہوئی جب وہ کنواری تھیں، اس لئے وہ فلم تلاش میں خان صاحب کا نام لگانا
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

  • #2
    Re: کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

    acha ji ......

    unki merzi

    Comment


    • #3
      Re: کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا



      یہ تم نے کیا کیا کرینہ

      بہت بری بات ہے جب کہہ دیا تھا تو اب لگالینا چاہیے تھا نہ

      کوئی بات نہیں سیف بھائی

      آپ ایسا کرو


      اپنے نام کے ساتھ

      کرینہ یا کپور میں سے کچھ لگالو

      ورنہ پھر کرینہ کو ہی دو لگادو






      Comment


      • #4
        Re: کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

        very interesting before marriage daddy after marriage hubby kash hum bhi boys ki tarah independent hotin now its like malik badal gye

        Comment


        • #5
          Re: کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

          Originally posted by jasminn View Post
          very interesting before marriage daddy after marriage hubby kash hum bhi boys ki tarah independent hotin now its like malik badal gye
          نہ ہی تو مجھے ذاتی طور پر کرینہ وغیرہ سے کوئ دلچسپی ہے اور نہ ہی ایسی "خبری" میرے لیے کوئی اہمیت رکھتی ہیں، مگر آپ کی پوسٹ کی یہ بات کہ "کاش ہم بھی بوائز کی طرح انڈیپنڈینٹ ہوتیں" ۔ محترمہ یہ جملہ اکثر لڑکیوں کی زبان سے ادا ہوتا ہے، کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ وہ کونسی آزادی ہے جو نسواں چاہتی ہیں؟ اور کونسی آزادی ہے جو آپ لوگوں کو میسر نہیں؟؟۔
          tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
          tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

          Comment


          • #6
            Re: کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

            Originally posted by Masood View Post


            نہ ہی تو مجھے ذاتی طور پر کرینہ وغیرہ سے کوئ دلچسپی ہے اور نہ ہی ایسی "خبری" میرے لیے کوئی اہمیت رکھتی ہیں، مگر آپ کی پوسٹ کی یہ بات کہ "کاش ہم بھی بوائز کی طرح انڈیپنڈینٹ ہوتیں" ۔ محترمہ یہ جملہ اکثر لڑکیوں کی زبان سے ادا ہوتا ہے، کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ وہ کونسی آزادی ہے جو نسواں چاہتی ہیں؟ اور کونسی آزادی ہے جو آپ لوگوں کو میسر نہیں؟؟۔
            Massod azadi say matlab aisee azadi jasi boys ko muyiser hai ghomnay phirnay azadana dosti ki taleem mai sab say zaida humay kyon d grade kiya jata susral mai khana pakana kam ayi ga talem nahi xyz

            Comment


            • #7
              Re: کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

              main ne suna hy k kapoor family afghanistan se originate hui hy

              Comment


              • #8
                Re: کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

                Originally posted by jasminn View Post
                Massod azadi say matlab aisee azadi jasi boys ko muyiser hai ghomnay phirnay azadana dosti ki taleem mai sab say zaida humay kyon d grade kiya jata susral mai khana pakana kam ayi ga talem nahi xyz
                جو والدین اپنی بچیوں کو اس سوچ سے تعلیم حاصل کرنے سے روک دیتے ہیں کہ سسرال میں کھانا پکانا ہی کام آئیگا، وہ اپنی بچیوں پر نہ صرف ظلم کرتے ہیں بلکہ وہ اسلامی تعلیمات کے خلاف کام کرتے ہیں۔ اسلامی شریعت کا جو سب سے پہلا حکم تھا، وہ یہ نہیں تھا کہ اللہ کی عبادت کرو، یا نماز پڑھو، روزہ رکھو، زکاۃ دو بلکہ اسلامی شریعت کا سب سے پہلا حکم تھا: " اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ (١)" ۔ یعنی پڑھو اپنے رب کے نام سے۔ یہاں یہ تفریق بھی نہیں کی گئی کہ یہ علم خاص مردوں کے لیے تھا۔ علم علم ہے اس کا حاصل کرنا سب پر فرض بھی ہے اور حق بھی۔
                یہی ایک المیہ ہے کہ ہمارے ہاں اسلام کے نام پر گردنیں تو کاٹی جاتی ہیں مگر اسلامی اصولوں کی پروا نہیں کی جاتی۔ ورنہ عورت ذات کو اسلام میں جتنی پروٹیکشن، آزادی اور بے فکری عطا کی گئی ہے، شاید ہی کسی دوسرے مذہب میں ہو۔ عورت کی پیدائش سے لیکر مرنے تک تمام تر ذمے داری مرد کے سپرد کی گی ہے، پہلے باپ اور بھائی، پھر شوہر۔ آپ لوگ تو مزے میں ہو۔ اپنا حق پہچاننا سیکھو۔
                جہاں تک بات دوستیاں پیدا کرنے کی ہے تو جیسمن کہتے ہیں کہ جس انسان کے جتنے دوست ہوں، وہ اتنا ہی تنہا ہوتا ہے۔ اور میں نے یہ تجربہ خوب کیا ہوا ہے۔ آج کل دوستوں کا بھی پتہ نہیں چلتا ہے کہ کون دوست ہے اور کون دشمن۔ لہذا اگر آپ نے دوستی نہیں کی تو مزے میں ہیں۔
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • #9
                  Re: کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

                  Originally posted by Son of Mountains View Post
                  main ne suna hy k kapoor family afghanistan se originate hui hy
                  یہ آپ اپنی رشتہ داری نکالنا چاہ رہے ہو کیا





                  Comment


                  • #10
                    Re: کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post


                    یہ آپ اپنی رشتہ داری نکالنا چاہ رہے ہو کیا
                    LOLLLL :hohe:

                    Aesi auraton ki rishta daari se Allah bachaye



                    BTW, main ne suna tha ye, 1 forum tha pashto ka jo k ab close ho gaya hy wahan ye debate chal rahi thi k Kapoor family is from Afghanistan, then i just read that. Koi reference nahi hy mere paas

                    :think:

                    Comment


                    • #11
                      Re: کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

                      Originally posted by Son of Mountains View Post

                      LOLLLL :hohe:

                      Aesi auraton ki rishta daari se Allah bachaye



                      BTW, main ne suna tha ye, 1 forum tha pashto ka jo k ab close ho gaya hy wahan ye debate chal rahi thi k Kapoor family is from Afghanistan, then i just read that. Koi reference nahi hy mere paas

                      :think:

                      hmmmmmmmmmmmmmmmmmm tou ye bat hai





                      Comment


                      • #12
                        Re: کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

                        dekho na azade jese boys ghomte hen aur hume yahan mat khre ho dopata lo ye gana mat dekho sahile ka yehan mat jao muje tu rona ajata he khbi tu

                        Comment


                        • #13
                          Re: کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

                          Originally posted by jasminn View Post
                          dekho na azade jese boys ghomte hen aur hume yahan mat khre ho dopata lo ye gana mat dekho sahile ka yehan mat jao muje tu rona ajata he khbi tu

                          مجھے آپ کی بات سے اتفاق ہے ۔۔۔ اور کافی حد تک سوچ سے بھی

                          صرف ایک جملہ کہوں* گا اسلام جو حقوق اور آزادی عورت کو دیتا ہے آج کا مسلمان اس سے چھین لیتا ہے





                          Comment


                          • #14
                            Re: کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

                            ge islam tu humare liyi hai aur boys ke liyi unki marzi ye dunya boys ke hai bas

                            Comment


                            • #15
                              Re: کرینہ کپور نے اپنےنام کے ساتھ خان لگانے سے انکارکردیا

                              Originally posted by jasminn View Post
                              ge islam tu humare liyi hai aur boys ke liyi unki marzi ye dunya boys ke hai bas
                              نہیں بات یہ ہے کہ اسلام کو غلط رنگ دے کر پیش کیا جاتا ہے جو باتیں* اسلام سے منسوب کرکے عورت کو پابند کیا جاتا ہے دیکھنا یہ ہے کہ آیا اسلام کا اس سے واسطہ ہے بھی یا نہیں





                              Comment

                              Working...
                              X