Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Sarah kahan ghyib hai?

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Sarah kahan ghyib hai?

    Originally posted by S.A.Z View Post
    حج والے تو شائد اب سبھی واپس آگئے ہیں

    ہماری حاجن بی بی کہاں ہے اب تک؟؟؟؟
    hmmmmmmmmmmmmmm................................... ...

    lagta hai us ny toba kr li hai :lol

    Comment

    • #17
      Re: Sarah kahan ghyib hai?

      سارہ حج پہ نہیں گئیں بلکہ وہ پیغام چھوڑ کر کسی اجنبی فورم کو جوائن کرچکی ہیں ،
      دکھ کی بات تو ہے مگر اب ہر ذی روح کی اپنی مرضی ، یہ تو پیار محبت کی بات
      ہے ہم دس دفعہ پیغام سے جا کر بھی نہیں گئے اس کا یہ مطلب نہیں ہمارا کہیں اور ویلکم
      نہیں ، مگر یہ کیسے ممبر ہیں جو سالوں کا ساتھ پل بھر میں چھوڑ جاتے ہیں
      ان کے دل پتھر کے ہیں کم از کم سارہ سے ایسی امید نہیں تھی سب بتا کر گئے مگر سارہ
      نے تو سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔۔ سب کی طرح سارہ بھی میرے لئے اجنبی ہے بلکہ
      یہاں کے سب ممبر جو چھوڑ گئے
      اس فورم کو اور واپس نہیں آئے وہ کبھی اس فورم
      اور ممبرز سے پیار نہیں کرتے تھے ورنہ اتنی آسانی سے تو دو چار پل کسی مسافر کے
      ساتھ بھی بتائے ہوں تو

      ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
      سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

      Comment

      • #18
        Re: Sarah kahan ghyib hai?

        Originally posted by Sub-Zero View Post
        سارہ حج پہ نہیں گئیں بلکہ وہ پیغام چھوڑ کر کسی اجنبی فورم کو جوائن کرچکی ہیں ،
        دکھ کی بات تو ہے مگر اب ہر ذی روح کی اپنی مرضی ، یہ تو پیار محبت کی بات
        ہے ہم دس دفعہ پیغام سے جا کر بھی نہیں گئے اس کا یہ مطلب نہیں ہمارا کہیں اور ویلکم
        نہیں ، مگر یہ کیسے ممبر ہیں جو سالوں کا ساتھ پل بھر میں چھوڑ جاتے ہیں
        ان کے دل پتھر کے ہیں کم از کم سارہ سے ایسی امید نہیں تھی سب بتا کر گئے مگر سارہ
        نے تو سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔۔ سب کی طرح سارہ بھی میرے لئے اجنبی ہے بلکہ
        یہاں کے سب ممبر جو چھوڑ گئے
        اس فورم کو اور واپس نہیں آئے وہ کبھی اس فورم
        اور ممبرز سے پیار نہیں کرتے تھے ورنہ اتنی آسانی سے تو دو چار پل کسی مسافر کے
        ساتھ بھی بتائے ہوں تو

        بھائی یہ بات واقعی دکھ کی

        مگر یہ بات معلوم کیسے ہوئی کہ وہ کوئی اور فورم جوائن کرچکی ہے

        یہ بات کیا سارہ نے بتائی ہے

        Comment

        • #19
          Re: Sarah kahan ghyib hai?

          Sub-Zero (meray dost, meray bhai), hosla rakhoo aur yehi dua karoo kay 'jo jahan rahay khush rahay', jis ka saath jab tak likha hay tab tak milta rahay ga, khush rahyeh :)

          Originally posted by Sub-Zero View Post
          سارہ حج پہ نہیں گئیں بلکہ وہ پیغام چھوڑ کر کسی اجنبی فورم کو جوائن کرچکی ہیں ،
          دکھ کی بات تو ہے مگر اب ہر ذی روح کی اپنی مرضی ، یہ تو پیار محبت کی بات
          ہے ہم دس دفعہ پیغام سے جا کر بھی نہیں گئے اس کا یہ مطلب نہیں ہمارا کہیں اور ویلکم
          نہیں ، مگر یہ کیسے ممبر ہیں جو سالوں کا ساتھ پل بھر میں چھوڑ جاتے ہیں
          ان کے دل پتھر کے ہیں کم از کم سارہ سے ایسی امید نہیں تھی سب بتا کر گئے مگر سارہ
          نے تو سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔۔ سب کی طرح سارہ بھی میرے لئے اجنبی ہے بلکہ
          یہاں کے سب ممبر جو چھوڑ گئے
          اس فورم کو اور واپس نہیں آئے وہ کبھی اس فورم
          اور ممبرز سے پیار نہیں کرتے تھے ورنہ اتنی آسانی سے تو دو چار پل کسی مسافر کے
          ساتھ بھی بتائے ہوں تو

          sigpic

          Comment

          Working...
          X