پہلے تو آپ یہ تصویر دیکھ لیں
اس تصویر کو دیکھ کر مجھے ایک واقعہ یاد آگیا
ایک بکرے والے سے کسی نے پوچھا یہ کیسا بکرا ہے تو اسنے کہا اس کا نام ہے
کتا بکرا
جی جی کتا بکر
نہ یہ کاٹتاہے نہ بھونکتا ہے اصل میں بات یہ ہے کہ اس کے مالک کی نئی نئی شادی ہوئی تو دوستو
نے دعوت کا شور مچایا
موصوف نے رات کو اپنے ہی گھر کی دیوار پھلانگی اور اپنا ہی بکرا چوری کر کے دوستوں کی دعوت کرڈالی
صبح جب گھر آیا تو دیکھا بکر تو گھر میں* بندھا ہوا ہے بیوی سے پوچھا یہ بکرا یہاں کیسے
اس نے کہا
اجی بکرے کو گولی مارو ہمارا کتا رات کو چوری ہوگیا ہے
بس جی اسی دن سے اس کا نام کتا بکر پڑ گیا ہے
Comment