اسلام علیکم
آج ایک مزیدار بات شئیر کرنے لگا ہوں
میری بھانجی جو سب کینیڈا میں ہیں مجھ سے ملنے آئے
میں نے ایک ڈاکومنٹری مووی لگا رکھی تھی اس میں دو ہرن لڑ رہے تھے
میری بھانجی بولی جو جو ، جو جو
ابھی شی کانٹ سپیک پراپرلی دو سال کی ہے
میں نے کہا یہ ہرن ہے بولی نا اٹس جو جو
میں نے اس کی ماں کو کہا مطلب میری سوئیٹ سسٹر یہ ہرن کو جو جو کیوں کہ رہی ہے
وہ بولی یہ ہر چار ٹانگوں والے چھوٹے جانور کو جو جو سمجھتی ہے
اصل میں ان کے پاس ایک ڈاگ ہے جس کا نام جو جو ہے

Comment