:garmi:
کوئی ممبر مہربانی کر کے یہاں پوسٹ کر دے میری تو انکھیں یہ دیکھ دیکھ پک گئیں۔۔اب تو یو آر کا نام جب بھی ذہن میں اتا تو کدو یاد آجاتا۔۔کچھ دن پہلے بھی سبزی کی دکان پہ مجھے ہنسی اگئی تھی۔سو ہمیں یو آر کو کدو شریف ببنے سے بچانے کے لیے کچھ کرنا ہوگا ۔خان بھائی اج اپ ہی کچھ پوسٹ لگا دیں
:lol:lol:lol

Comment