Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

گلوگارہ عینی شادی کے روز بیمار ،اسپتال میں زیرعلاج

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • گلوگارہ عینی شادی کے روز بیمار ،اسپتال میں زیرعلاج

    گلوگارہ عینی شادی کے روز بیمار ،اسپتال میں زیرعلاج



    لاہور… گلوکارہ عینی شادی کے روزبیمار ہوگئی ہیں،خاندانی ذرائع کے مطابق گلوکارہ کی طبیعت خراب ہے اور نجی ہسپتال میں داخل کروایا گیاہے۔گلوکارہ عینی کی شادی بزنس مین ملک نوریز اعوان سے ہورہی ہے، شادی کی قریب علامہ اقبال انٹرنیشنل ائر پورٹ کے قریب واقع شادی ہال میں جاری ہے۔صورتحال یہ ہے کہ مہمان موجود ہیں لیکن نہ دلہن پہنچی نہ بارات ،خاندانی ذرائع کے مطابق عینی کی طبیعت دوتین روزسے خراب تھی۔ آج طبیعت زیادہ خراب ہونے پر اسپتال لیجایاگیا۔

  • #2
    Re: گلوگارہ عینی شادی کے روز بیمار ،اسپتال میں زیرعلاج

    nice sharing

    Comment

    Working...
    X