Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Expandable 2 - Rules Over Box Office

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Expandable 2 - Rules Over Box Office

    ہالی وڈ فلم’دی ایکسپینڈیبلز2‘ کا امریکی باکس آفس پرراج برقرار ہے، دوسرے ہفتے فلم نے ایک کروڑ 35لاکھ ڈالر کما لیے۔ فلم دی ایکسپینڈ یبلز 2 میں آرنلڈ شیواز نیگر، سلویسٹر اسٹالون، جان کلاڈ، وین ڈیم، چک نورس اور بروس ولس جیسے سپر اسٹار شامل ہیں۔ تیز رفتار ایکشن اور سنسنی خیز مناظر سے بھرپوراس فلم نے دو ہفتوں میں5 کروڑ20 لاکھ ڈالر کا بزنس کیا ہے۔ دوسرے نمبر پر بھی ایک ایکشن فلم”دی بورن لیگیسی“ ہے جس نے اس ہفتے 90لاکھ ڈالر کمائے ہیں۔ گزشتہ ہفتے ریلیز کی گئی ہارراور ایڈونچرسے بھری اینی میٹڈ فلم ”پیرا نورمن“ 86لاکھ ڈالر آمدنی
    کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی۔ امریکی باکس آفس پر مقبول دیگر فلموں میں ”دی کیمپین“، ”اسپارکل“ اور ”دی ڈارک نائٹ رائزز“ شامل ہیں




    Allah

  • #2
    Re: Expandable 2 - Rules Over Box Office

    nice sharing

    Comment

    Working...
    X