Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

    السلام علیکم

    ہم کنسلٹنٹ لوگ جب جاب انٹرویو دینے جاتے ہیں، تو ہمیں کن کن آزمائشوں سے گزرنا پڑتا ہے، یہ آپ کیا جانیں!!!۔ :garmi::garmi::garmi:۔

    ایک چھوٹا سا مظاہرہ اس ایکسل شیٹ میں دیکھیے اور ذرا آپ بھی کوشش کیجیے کہ آپ ان لوگوں کی دریا پار کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟؟؟

    intelligens.xls

    Last edited by Masood; 27 August 2012, 03:52.
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

  • #2
    Re: ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

    download ker lia hai free ho k karta hun hal
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment


    • #3
      Re: ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

      سر جی میرے پاس تو کشتی حرکت ہی نہیں* کررہی دونوں ریڈ سرکل جو دونوں کناروں پر موجود ہیں کلک کر کے دیکھ لیا ہے





      Comment


      • #4
        Re: ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

        Originally posted by Baniaz Khan View Post
        سر جی میرے پاس تو کشتی حرکت ہی نہیں* کررہی دونوں ریڈ سرکل جو دونوں کناروں پر موجود ہیں کلک کر کے دیکھ لیا ہے
        کوئی مطلوبہ دو سواریاں بٹھاو چل پڑے گی
        :star1:

        Comment


        • #5
          Re: ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

          الحمدُللہ
          تقریبا پانچ منٹ لگے ہیں۔

          Click image for larger version

Name:	I am win.JPG
Views:	1
Size:	30.2 KB
ID:	2424355



          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

            :manicure:

            Click image for larger version

Name:	SAZ.jpg
Views:	1
Size:	95.2 KB
ID:	2424356

            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

              kon kon c





              Comment


              • #8
                Re: ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

                Yeh kia ho ra hy...
                میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                Comment


                • #9
                  Re: ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post
                  kon kon c

                  ہا ہا ہا کیا یہ بھی بتانا پڑے گا؟؟372-haha۔



                  سب سواریوں کے سکرین شاٹ نہ دے دوں ۔


                  اگر سب کچھ اتنی جلدی بتا دیا تو پھر مسعود بھائی کے تھریڈ کا مزہ کیا رہ جائے گا؟؟؟
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

                    Originally posted by crystal_thinking View Post
                    Yeh kia ho ra hy...

                    بھیجا فرائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

                      میں نے تو تصویریں ایک ایک مرتبہ ہی پوسٹ کی ہیں یہ دو دو کیوں ہو جاتی ہیں؟؟
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

                        Originally posted by S.A.Z View Post



                        بھیجا فرائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                        matlab mera yahan koi kam nai :p
                        میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                        Comment


                        • #13
                          Re: ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

                          Originally posted by crystal_thinking View Post
                          matlab mera yahan koi kam nai :p

                          بالکل بالکل یہاں وہی رکیں جن کے پاس بھیجا ہے۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

                            Originally posted by S.A.Z View Post



                            بالکل بالکل یہاں وہی رکیں جن کے پاس بھیجا ہے۔

                            mein tu bheja fry hony k nam sy ruk gae hn akher ko yeh b tu taste krna hy k kis ka ziada acha fry hoya hy :p
                            میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                            Comment


                            • #15
                              Re: ذہنی آزمائش - کون ان کی مدد کر سکتا ہے؟

                              mery PC mein excel nai hy
                              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                              Comment

                              Working...
                              X