یہ فورم پر ممبر کے
invisible
ہونے کا آپشن کیوں رکھا گیا ہے
آخر اس طرح چھپ چھپ کر آنے کی کیا تک بنتی ہے
اگر اس کا کوئی فائدہ ہے یا اس کے پیچھے کیا لاجک ہے کوئی سمجھائے گا
اگر کوئی جانا پہچانا ممبر چھپ چھپ کر آنا شروع کردے تو اسے کیا سمجھا جائے گا

Comment