السلامُ علیکم
پیغام کی موجودہ کلر سکیم بہت ہی اچھی لگ رہی ہے
اور اس کا تمام تر کریڈٹ جاتا ہے ہمارے یارم بھائی کو۔
آئے ہم سب مل کر ان کو اس کامیابی پر مبارکباد دیں
اس مبارک باد کے ساتھ ساتھ شکریہ کے مستحق ہیں جناب ایڈمن صاحب جنہوں نے بہت عمدگی کے ساتھ پیغام ممبران کو پیغام کا حصہ سمجھتے ہوئے اس کام میں اُن سے مشورہ لیا۔
ایڈمن جی اب پیغام کے لوگو کا کلر بھی تبدیل کر دیں اس کلر سکیم میں وہ الگ الگ سا اچھا نہیں لگ رہا

Comment