السلامُ علیکم
اُمید ہے کہ پی جی کے تمام ممبران بخیروعافیت ہونگے
مجھے آسان فہم زبان میں کچھ معلومات درکار ہیں
وہ اس بارے میں کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زمین سے دور کئی کئی نوری سال کے فاصلوں پر موجود ستاروں کے فاصلوں اور ان کے اجسام کا کس طرح اندازہ لگایا جاتا ہے؟؟؟
عام طور پر کہہ دیا جاتا ہے کہ روشنی کی رفتار سے پتہ چلایا جاتا ہے؟؟ اب لاتعداد ستاروں میں سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ یہ روشنی فلاں ستارے سے آرہی ہے نیز اس روشنی کو ماپنے کا کیا معیار ہے؟؟؟
اور بھی اسی طرح کے کئی سوالات زہن میں آتے ہیں جو ساتھ ساتھ شئیر کرتا رہوں گا۔

Comment