Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

    aslam-o-alikuam

    Aaj sey 27/7 News aap ko sab members key Eid key tyaari k barey mein tafseel sey batey ga

    eid k laey kon sa member kis tarha key tyari ker raha hai aur kasey

    27/7 News (فساد پلس)
    Last edited by Tanha Hassan; 13 August 2012, 08:51.
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

    علامہ شکم پرور لدھیانوی المعروف یارم کی عید کی تیاری

    حضرت نے عید کا جوتا اس جمعہ پر مسجد سے حاصل کر لیا ہے اب کپڑوں کے لئے روزانہ حمام کے چکر لگا رہے ہیں

    27/7 News

    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

    Comment

    • #3
      Re: ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

      بھولا ڈنگر المعروف بانیاز خان

      اس بار بھی عید ڈنگروں کے ہسپتال میں کریں گے۔ڈنگروں میں تحائف تقسیم کرنے کے بعد مج کے ساتھ فوٹو شوٹ بھی کر وایئں گے

      27/7 News
      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment

      • #4
        Re: ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

        عدالت بیگم المعروف سارہ مائی

        آپ اس بار عید پر اک بار پھر کوئی ڈش بنانا چاہتی ہیں۔لیکن 1122 کی عید والے دن مصروف ہونے کی وجہ سے اہل خاندان نے چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کے از خود نوٹس لے کر عدالت بیگم کو اس کام سے روکیں

        27/7 News
        I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

        Comment

        • #5
          Re: ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

          Originally posted by Tanha Hassan View Post

          :rew: :rew: :rew: :rew:

          چاچا آپ نے بہت صفائی سے عدالت اور بیگم کا لفظ استعمال کیا ہے

          اب دیکھتے ہیں

          Comment

          • #6
            Re: ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

            Originally posted by Baniaz Khan View Post

            :rew: :rew: :rew: :rew:

            چاچا آپ نے بہت صفائی سے عدالت اور بیگم کا لفظ استعمال کیا ہے

            اب دیکھتے ہیں

            Beta aap key isey soch key waja sey ramdan mein barish nahi hoey

            apni soch ko musbat rakhiyn is sey Ramdan mein aap ko iftari aur Akhrat mein ajar miley ga

            27/7 News
            I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

            Comment

            • #7
              Re: ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

              Originally posted by Tanha Hassan View Post

              Beta aap key isey soch key waja sey ramdan mein barish nahi hoey

              apni soch ko musbat rakhiyn is sey Ramdan mein aap ko iftari aur Akhrat mein ajar miley ga

              27/7 News
              چاچا اے گل نہیں*

              تیری چوری پکڑی گئی اے

              ہن شوخیاں تے صفائیاں نہ پیش کر

              Comment

              • #8
                Re: ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

                چھمک چھلو سنیئر المعرف کرسٹل

                آپ اس بار عید کی نماز درگاہ پیر ہتھوڑا صاحب میں ادا کریں گی ۔اور اُس کے بعد خواتین کو پکوڑے بنانے کی سادہ ترین ترکیب سے آگاہ کرنے کے لئے دس،دس روے کا نزرانہ بھی وصول کریں گی

                27/7 News
                I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                Comment

                • #9
                  Re: ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

                  لو جی دوستو ایک اور ایکسکوزو

                  زبردست خبرنامہ پیش کرنے پر

                  لندن والے سب کے بھائی نے چاچا کرم دین کا منہ چوم لیا ہے

                  اب چاچا سوچ رہا ہے عید کا انتظار کر لوں یا آج ہی نہانہ چاہیے

                  :rew:

                  Comment

                  • #10
                    Re: ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

                    :rew:

                    koi hal nai...
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment

                    • #11
                      Re: ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

                      Originally posted by crystal_thinking View Post
                      :rew:

                      koi hal nai...
                      lo ji hansny wala jin bhi agya hai :)

                      Comment

                      • #12
                        Re: ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

                        خبرنامہ دیکھنے کے بعد

                        Comment

                        • #13
                          Re: ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post
                          خبرنامہ دیکھنے کے بعد

                          pura likho na... khabarnama dekhny k bad Baniaz k haalat :rew:
                          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                          Comment

                          • #14
                            Re: ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

                            بس اب تو اسی نیوز چینل پہ بھروسہ رہ گیا ، جو سچ دیکھائے اور بغیر ڈرے سب کہ دے بعد میں بے شک جوتے پڑیں
                            :lol
                            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                            Comment

                            • #15
                              Re: ~*~ عید کی تیاری اور ہمارا نیوز چینل~*~

                              Originally posted by crystal_thinking View Post

                              pura likho na... khabarnama dekhny k bad Baniaz k haalat :rew:
                              ae kuri di foto hai lahoran

                              Comment

                              Working...
                              X