Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Salam o Alaikum VS Assalam o Alaikum

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Salam o Alaikum VS Assalam o Alaikum

    Assalam o Alaikum

    maine bht dekha hai k sab members sirf is forum pe hi nahin pure internet per "SALAM" likhte hain jab to wo 2 tarah ki spelling hoti hainjese
    Salam o Alaikum or Assalam o Alaikum
    in dono main konsa tareeqe sahi haiya phir ye dono sahi hain

    isi tarah se Walaikum Salam or Walaikum Assalam
    in dono main b sab se behter tareeka kya hai likhne ka?

    anyone have knowldge about this?
    East or West Sidra is Best

  • #2
    Re: Salam o Alaikum VS Assalam o Alaikum

    Walikumsalam

    Pehly, "Salam o Alikum" to theek nahi lagta,

    Lekan

    Baqi Asslamo Alikum Asslam o Aliku, ya Walikumsalam, Walikum Asslam, sabhi theek hain.
    Allah

    Comment


    • #3
      Re: Salam o Alaikum VS Assalam o Alaikum

      وعلیکم سلام۔۔۔۔
      اور جہاں تک پتہ ہے۔
      السلام علیکم کہتے ہیں۔
      :)

      Comment


      • #4
        Re: Salam o Alaikum VS Assalam o Alaikum

        جس طریقے سے شروع میں اسلام و علیکم لکھا یہ ٹھیک طریقہ ہے
        کبھی شارٹ میں ایسے لکھ دیتا ہوں
        salam ...salamz ...w/salam
        مگر طریقہ تمھارے والا ٹھیک ہے
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #5
          Re: Salam o Alaikum VS Assalam o Alaikum

          Walekum Assalam
          'Assalam o Alaikum' theek hai or iska jawab 'Walekum Assalam'
          kuch log 'Salam o alaikum' , Salam etc. kehte hain jo theek nai to iska jawab hamen sirf 'Walekum' dena chahiye

          Comment


          • #6
            Re: Salam o Alaikum VS Assalam o Alaikum

            Originally posted by Sub-Zero View Post
            جس طریقے سے شروع میں اسلام و علیکم لکھا یہ ٹھیک طریقہ ہے
            کبھی شارٹ میں ایسے لکھ دیتا ہوں
            salam ...salamz ...w/salam
            مگر طریقہ تمھارے والا ٹھیک ہے
            بھائی میں نے کہیں پڑھا تھا کہ السلام علیکم ایسا لکھنا چاہیے۔
            ان شاءاللہ کوشش کروں گا کہ پتہ کر کے یہاں بھی شئیر کروں۔

            Comment


            • #7
              Re: Salam o Alaikum VS Assalam o Alaikum

              Thanks everyone especially Yaram and Madhia
              East or West Sidra is Best

              Comment


              • #8
                Re: Salam o Alaikum VS Assalam o Alaikum

                سب سے بہتر تو یہ ہےکہ عربی الفاظ کو اُنہی حرف تہجی کے ساتھ تحریر کیا جائے

                کیونکہ رومن تحریر اردو یا عربی کے تلفط کو واضح بیان کرنے سے قاصر ہے

                اور اس کی سب سے بڑی خرابی یہ کہ ہر فرد اپنی سہولت و آسانی کے حساب سے لکھ ڈالتا ہے کیونکہ یہ کوئی باقاعدہ زبان ہے ہی نہیں یہ تو فونز پر ٹیکسٹ میسجنگ کے لئے مجبورا! استعمال ہونا شروع ہوئی یوں کہہ لیں کی اس کی پیدائش خود رو پودے کی طرح ہے جو اُگ تو آئی لیکن مکمل طور پر نہ تو اس کی جڑیں ہیں اور نہ ہی اس کا کوئی دیر پا فائدہ۔

                السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ

                وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ

                یونہی لکھا جائے تو بیسٹ طریقہ ہے۔
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: Salam o Alaikum VS Assalam o Alaikum

                  Originally posted by S.A.Z View Post
                  سب سے بہتر تو یہ ہےکہ عربی الفاظ کو اُنہی حرف تہجی کے ساتھ تحریر کیا جائے

                  کیونکہ رومن تحریر اردو یا عربی کے تلفط کو واضح بیان کرنے سے قاصر ہے

                  اور اس کی سب سے بڑی خرابی یہ کہ ہر فرد اپنی سہولت و آسانی کے حساب سے لکھ ڈالتا ہے کیونکہ یہ کوئی باقاعدہ زبان ہے ہی نہیں یہ تو فونز پر ٹیکسٹ میسجنگ کے لئے مجبورا! استعمال ہونا شروع ہوئی یوں کہہ لیں کی اس کی پیدائش خود رو پودے کی طرح ہے جو اُگ تو آئی لیکن مکمل طور پر نہ تو اس کی جڑیں ہیں اور نہ ہی اس کا کوئی دیر پا فائدہ۔

                  السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ

                  وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ

                  یونہی لکھا جائے تو بیسٹ طریقہ ہے۔
                  :jazak:


                  Allah-o-Akbar Kabeera, Wal Hamdulillaah-e-Kaseera, Subhan Allah-e-Bukratan-wa-Aseela

                  Comment


                  • #10
                    Re: Salam o Alaikum VS Assalam o Alaikum

                    وعلیکم السلام

                    سلام کرنا سنت ہے اور اسکا جواب دینا واجب۔ مگر یہ بطریقِ کفایہ ہے، یعنی ایک محفل میں بہت سارے لوگ بیٹھے ہیں، ایک فرد آتا ہے اور سلام کرتا ہے، اگر محفل کے چند لوگ اسکا جواب دیتے ہیں تو سب کی جانب سے سلام کا جواب ہو جائے گا، لیکن اگر کوئی بھی جواب نہ دے، تو سب گناہگار ہونگے۔سلام کا سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ "السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہہ" کہا جائے۔ لیکن فقط "السلام علیکم" کہنا بھی درست ہے۔ اور بہترین جواب یہ کہ کہ"وعلیکم السلام ورحمتہ و برکاتہہ" کہا جائے، مگر "وعلیکم السلام" کہنا بھی درست ہے۔

                    کچھ لوگوں سے سنا ہے کہ کہ وہ کہتے ہیں "علیکم السلام" یہ مکروہ ہے۔ (امام نوویؒ)

                    ام المومنین حضرت عائشہ ؓ سے سے روایت ہے کہ یہودیوں نے اجازت چاہی نبی پاک ﷺ کے پاس آنے کی، آپ نے اجازت دیدی۔ یہودیوں نے کہا : " السام علیکم"(سام کا معنی زہراور موت کے ہیں) - حضرت عائشہ ؓ نے جواب میں کہا تمہارے اوپر بھی سام ہو اور لعنت ہو۔ رسول پاک *ﷺ نے فرمایا کہ اے عائشہ اللہ جل جلالہ ہر کام میں نرمی کو پسند کرتا ہے، انہیں نے کہا، یارسولﷺ کیا آپ نے سنا نہیں کہ جو انہوں نے کہا؟ آپ نے فرمایا میں نے تو اسکا جواب دے دیا ہے، اور "وعلیکم" کہہ دیا ہے، بس اتنا ہی جواب کافی تھا اور تم نے جو جواب دیا اس سے زیادہ سخت تھا اور ایسی سختی اللہ تعالیٰ کو پسند نہیں۔

                    پیغام پر ہماری یہی کوشش ہوتی ہے کہ ہم اپنے ممبرز کو السلام علیکم کہنا اور السلام علیکم سے اپنی بات شروع کرنے کی ترغیب دیں۔

                    ab rahi yeh baat keh Romanize andaaz mein kaisey likhna chahiyey to iska sab sey behtareen tareeqa yehi hai keh Assalamo allaikum likha jaey - lekin Salaam o allaikum likhna bhi drust hai - magar hatmi koshish karna chahiyey keh Assalamo Allaikum HI likhein aur jawab mein Wa allaikum salaam likhein...
                    Last edited by Masood; 12 August 2012, 01:37.
                    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                    Comment


                    • #11
                      Re: Salam o Alaikum VS Assalam o Alaikum

                      Jazakum Allah Khair
                      sigpic

                      Comment

                      Working...
                      X