Re: ماہ رمضان ٹرانسمشن
ٹی وی کا ٹائم نہیں ملتا کبھی اچھا لگے تو رمضان کی خوبصورت باتیں جس سے احساس ہوتا ہے ہم خوش نصیب امت ہے اور یہ ماہ سے اتحاد و یگانیت کا احساس ملتا ہے
کاش ہم نماز میں بھی ایسی ہی ہلچل دیکھائیں پھر سوچا شائد یہ ایک سال بعد آتے ہیں اس لئے زیادہ اہتمام ہوتا ہے، لیکچر زیادہ ہوگیا ۔۔ شکریہ
کاش ہم نماز میں بھی ایسی ہی ہلچل دیکھائیں پھر سوچا شائد یہ ایک سال بعد آتے ہیں اس لئے زیادہ اہتمام ہوتا ہے، لیکچر زیادہ ہوگیا ۔۔ شکریہ
Comment