کیوں ۔۔۔۔ ہم ریموٹ کنٹرول کے بٹن کو زور زور سے دبائے جاتے ہیں جبکہ ہم جانتے ہیں کہ اسکے بیٹری سیل ختم ہو چکے ہیں ؟
کیوں* ۔۔۔۔ بنک والے ایک بنک ڈیفالٹر پر جرمانہ بڑھائے جاتے ہیں جبکہ وہ جانتے ہیں*کہ اسکے پاس کچھ بھی باقی نہیں ؟
کیوں ۔۔۔۔۔ ٹارزن کی داڑھی نہیں ہے جبکہ وہ ہمیشہ جنگل میں رہتا ہے
کیوں ۔۔۔۔ ڈارون کے نظریہ حیات کے مطابق اگر انسان بندروں سے تبدیل ہو کر انسان بنے ہیں تو ابھی تک دنیا میں “بندر“ کیوں* ہیں ؟
کیوں ۔۔۔۔ لیتھل انجکشن کو بھی پہلے سٹرالائزڈ (حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق صاف ) کیا جاتا ہے جبکہ اس سے کسی کو مارنا ہی مقصود ہوتا ہے
کیوں ۔۔۔۔ پتنگے (بگز) ایک ائیر ٹائٹ بلب کے اندر مرے ہوئے ملتے ہیں ؟
کیوں ۔۔۔۔۔ جب ہم میز پر سے گرتی ہوئی کسی چیز کو لپک کر پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں تو کوئی نہ کوئی دوسری چیز ضرور گر جاتی ہے ؟
کیوں ۔۔۔۔۔ ہم سردی میں گھر کو اتنے ہی ٹمپریچر تقریباً 30 گریڈ تک گرم رکھتے ہیں جتنا کہ گرمی میں*خود بخود ہوجائے تو ہم گرمی سے چیخ اٹھتے ہیں ؟
عالمی شماریات کے مطابق دنیا میں*ہر چوتھا آدمی دماغی مریض ہے۔ اپنے ارد گرد کے 3 دوستوں*پر نظر دوڑائیں۔ اگر وہ تینوں نارمل ہیں تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔ چوتھے آپ
:hohe:

Comment