Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • کیا فرماتے ہیں ساز بھائی


    کیا فرماتے ہیں ساز بھائی اس بارے میں یہ جو خواجہ آصف نے عمران خان اور انکے استعمال کے مد میں
    جمع کی جانے والی رقم کو سٹہ کھیلنا اور مختلف الزامات سے نوازا ہے



    ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے غریبوں کے لیے ملنے والی زکوٰۃ اور فطرہ کی رقم سٹے میں اڑادی





    بیلنس شیٹ کے اجرا سے متعلق الزام پر ان کا کہنا تھا کہ ہماری بیلنس شیٹ تک ہر شخص کی رسائی ہے اور یہ ادارے کی ویب سائٹ پر بھی آویزاں ہے
    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے تمام الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان کے الزامات میں سچائی ہے تو وہ عدالت میں جائیں۔
    عمران خان کا کہنا تھا کہ انڈامنٹ فنڈز کا مقصد ہی سرمایہ کاری ہوتا ہے، اس میں زکو کا کوئی پیسہ استعمال نہیں ہوا۔
    پریس کانفرنس سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ شوکت خانم ان کا ذاتی اسپتال نہیں ۔ وہ انڈامنٹ فنڈز بورڈ کے ممبر بھی نہیں۔

    ان کے بقول، سیاست چمکانے والے سیاستدانوں کو الزامات سے پہلے تھوڑی سی تحقیق کر لینی چاہیے تھی۔
    بیلنس شیٹ کے اجرا سے متعلق الزام پر ان کا کہنا تھا کہ ہماری بیلنس شیٹ تک ہر شخص کی رسائی ہے اور یہ ادارے کی ویب سائٹ پر بھی آویزاں ہے۔
    عمران خان کا کہنا تھا کہ رمضان میں لوگ دل کھول کر عطیات دیتے ہیں۔ گزشتہ روز سیالکوٹ سے چار کروڑ روپے بطور زکو شوکت خاتم کو ملے۔
    ان کے بقول، خواجہ آصف نے اس پیسے کو الزام کے ذریعے روکنے کی کوشش کی ہے ۔
    عمران خان کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف کی مقبولیت سے ن لیگ بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ ان کے الفاظ میں، نواز شریف کے بیٹے کے پچاس ارب روپے ملک سے باہر ہیں۔
    عمران خان نے دعوی کیا کہ ن لیگ کے ووٹرز کی تعداد 70 لاکھ سے زائد نہیں جبکہ تحریک انصاف کے صرف ممبرز ہی 70 لاکھ سے زائد ہیں۔












  • #2
    Re: کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

    ماشاءاللہ

    ویسے آپ کو کبھی میں یاد آوں یا ناں آوں اس وقت میں ضرور یاد آگیا

    میری جان جس نے الزام لگائے وہ بھی میڈیا پر تھا جس پر الزام لگے وہ بھی

    اس بارے میں وہیں پر فیصلہ ہوجائے گا،جو کہ کبھی نہیں ہوگا :)۔
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

      ویسے بھی میں آجکل نیوز چینلز سے دور ہوں اس لئے تازہ ترین باتوں کا پتہ بھی نہیں

      اگر ٹی وی دیکھنے کا موقع ملے تو یا تو عامر لیاقت کا پروگرام دیکھ لیتا ہوں یا ڈاکٹر شاید مسعود کا۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

        اور اس طرح ساز بھائی کمال ہوشیاری سے اپنے خیالات کا اظہار کرنے سے پردہ فرماگئے

        372-haha





        Comment


        • #5
          Re: کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

          بانیاز یار ویسے کمال مہارت ہے آپ کو کسی بھی خبر کو اپنی مرضی کے ڈھنگ سےنشر کرنے کی

          خواجہ آصف کی ایک سطری بات اور عمران کا مکمل بیان

          کیا بات ہے جنبا "پٹی پارٹی"کے میڈیا ایڈوائز تو نہیں لگ گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:khi:۔

          کیونکہ خبروں کو حالات و واقعات کو کس طرح تروڑ مروڑ کے کارٹونز بنا کے کٹ ایڈٹ کر نے کے بارے میں جدید اختراعات اس پارٹی کے لوگوں کو سکھائی گئی ہیں باقی پارٹی کے افراد اس کا عشر عشیر بھی نہیں جانتے۔
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

            Originally posted by Baniaz Khan View Post
            اور اس طرح ساز بھائی کمال ہوشیاری سے اپنے خیالات کا اظہار کرنے سے پردہ فرماگئے

            372-haha
            آپ جناب نے شائد محسوس کیا ہو کہ ان دنوں یہاں پر میرا آنا بھی کم کم ہے

            تو اسی سے اندازہ کر لیجئےکہ میری آجکل کی روٹین میں کچھ نہ کچھ تبدیلی تو آئی ہوئی ہے۔

            کاش آپ حسد کی عینک اُتار سکیں :)۔
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

              دیکھو دوست اب اپنی ججھک کو اپنے کمال الفاظوں کے رنگ ڈھنگ سے میرے خلاف نہ استعمال کرو


              تعریف بھی کررہے ہو میری تو اس میں بھی زہریلا نشتر چھپا ہوا ہے میں نے تو کہیں یہ نہیں کہا کہ الزامات غلط ہیں یا صحیح ہیں


              الزامات کا جواب ہی تفصیل سے دیا گیا ہے زیادہ بات کی گئی ہے تو وہی بتائی اور اس میں میرا کیا قصور میڈیا پر اتناہی ٹیکسٹ موجود ہے باقی اگر آپ کو ملتا ہے تو لگادو میں نے تو کاپی پیسٹ* ہی کرا ہے


              پر بات وہی ہے پردہ فرماگئے حضور

              :lol





              Comment


              • #8
                Re: کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

                اجی حضور آپ کا "کوا سفید بھی منظور"۔

                آجکل میرے پاس وقت نہیں کہ ان فضولیات میں صرف کروں ابھی بھی صرف آپ کی مزیدار باتیں پڑھنے کے لئے رکا ہوا ہوں

                اور یقین کرو تمھاری ہر ہر پوسٹ پر میرے ہونٹوں کا سائز لمبائی کے رخ بڑھا ہوا ہے :)۔
                :star1:

                Comment


                • #9
                  Re: کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

                  Originally posted by S.A.Z View Post
                  اجی حضور آپ کا "کوا سفید بھی منظور"۔

                  آجکل میرے پاس وقت نہیں کہ ان فضولیات میں صرف کروں ابھی بھی صرف آپ کی مزیدار باتیں پڑھنے کے لئے رکا ہوا ہوں

                  اور یقین کرو تمھاری ہر ہر پوسٹ پر میرے ہونٹوں کا سائز لمبائی کے رخ بڑھا ہوا ہے :)۔
                  ہم بھی یہی چاہتے ہیں حضور

                  پر اب آپ کے ظلم کا شکار ہیں بخدا ہمیں کوئی حسد نہیں





                  Comment


                  • #10
                    Re: کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post


                    ہم بھی یہی چاہتے ہیں حضور

                    پر اب آپ کے ظلم کا شکار ہیں بخدا ہمیں کوئی حسد نہیں

                    شکریہ محترم

                    اب اجازت

                    اللہ جی نے موقع دیا تو پھر ملیں گے

                    اللہ حافظ۔
                    :star1:

                    Comment


                    • #11
                      Re: کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

                      OK ji per aap k khyalat ka intizar rahe ga





                      Comment


                      • #12
                        Re: کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

                        oey imran k sath kon hai aur khilaf kon zara batooo phir behas be kartey hain
                        I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                        Comment


                        • #13
                          Re: کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

                          :)
                          sigpic

                          Comment


                          • #14
                            Re: کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

                            thebandooq bahi aap kis k sath ho
                            I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                            Comment


                            • #15
                              Re: کیا فرماتے ہیں ساز بھائی

                              Originally posted by Tanha Hassan View Post
                              oey imran k sath kon hai aur khilaf kon zara batooo phir behas be kartey hain
                              چمکتے چاند کو ٹوٹا ہوا تارا بنا ڈالا
                              :lol





                              Comment

                              Working...
                              X