السلام علیکم
ایک رنگساز نے بہت خوبصورت تصویر بنائی،اسے لگا کہ یہ ایک ایسی تصویر ہے جس میں کوئی غلطی نہیں، اس نے اپنی اس کامیابی دنیا کو دکھانے کا سوچا، اور اس کے دماغ میں ایک بہترین خیال آیا، اس نے دوسرے ہی دیں اس کام کو انجام کرنے کا تہییا کر ڈالا...
دوسرے دن اس نے صبح ناشتے کے بعد وہ پینٹنگ اس جگہ رکھی جہاں اس سڑک پے ہر آنے جانے کی نظر پڑے،ور اس پینٹنگ کے نیچے لکھ دیا کہ اگر کسی کو اس پینٹنگ میں کوئی غلطی نظر اتی ہے تو وہ اس پہ دائرہ لگا لے....
اگلے ہی دن اسنے وہ پینٹنگ جا کے دیکھی تو وہ پینٹنگ بہت سے دائرے سے بھری پر تھی،اسے بیحد افسوس ہوا ور یہی بات اس نے اپنے دوست سے کہی اس کے دوست نے اسے مشورہ دیا کہ اس پینٹنگ کو دوبارہ بناؤ ور اسکے نیچے لکھو ک اگر کسی کو اس میں کوئی غلطی نظر آتی ہے تو اس غلطی کو ٹھیک کریں ور پینٹنگ کو اسی جگہ رکھنا،
رنگساز نے اگلے ہی دن اس پے عمل کیا ور پینٹنگ کو اسی جگہ رکھ دیا، ور اگلے دن کا انتظار کرنے لگا،
دن گزرا تو اپنی مصروفیات سے فارغ ہو کر اس پینٹنگ کو دیکھنے نکل پڑا جونہی اس پینٹنگ کی طرف دیکھا تو حیران رہ گیا اس پینٹنگ میں نہ تو کوئی دائرہ تھا نہ ہی کچھ ایسا لکھا ہوا تھا جو اس پینٹنگ کو غلط ثابت کر سکے
*اسے یاشاید یا آپ سب کو سمجھ آگےہوگا کہ غلطی دکھانا آسان ہے پر اسی غلطی کو ٹھیک کرنا اتنا ہی مشکل
ذرا سوچے گااور پھر بہت سوچئے گا شاید کچھ سمجھ آجاتے

Comment