Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اگر مکہ پاکستان میں ہوتا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #31
    Re: اگر مکہ پاکستان میں ہوتا

    Originally posted by Dil Peshawari View Post
    اگر مكہ پاكستان میں ہوتا تو وہ تیس بلین ڈالر جو كہ سعودیہ كو سالانہ حج اور عمرے كی مد میں حاصل ہوتے ہیں پاكستان كو حاصل ہوتے اور شاید اس وجہ سے ہماری اكانومی اتنی بہتر ہوتی كہ یہاں فقیر نہ ہوتے یہاں كی سڑكیں سعودیہ جیسی ہوتیں٬ ٹرینیں اور جہاز اعلی معیار كے ہوتے ٬ عام آدمی كی حالت بہتر ہوتی٬ پولیس كے پاس بہتر وسائل ہوتے اور بہتر سیكیورٹی نظام ہوتا وغیرہ وغیرہ
    اور پھر اسی طرح ہم سعودیہ میں* بیٹھ کر اور ساز بھائ وہاں سے پاکستان جاب کے لیے جاتے اور پھر

    یہیں تھریڈ* کچھ اس طرح بنتا کہ اگر مکہ سعودیہ میں* ہوتا اور باقی پوسٹز ویسی ہی رہتی





    Comment


    • #32
      Re: اگر مکہ پاکستان میں ہوتا

      Originally posted by Baniaz Khan View Post


      اور پھر اسی طرح ہم سعودیہ میں* بیٹھ کر اور ساز بھائ وہاں سے پاکستان جاب کے لیے جاتے اور پھر

      یہیں تھریڈ* کچھ اس طرح بنتا کہ اگر مکہ سعودیہ میں* ہوتا اور باقی پوسٹز ویسی ہی رہتی
      :mm:
      اندھے کو اندھیرے میں بہت دوور کی سوجھی 372-haha۔
      :star1:

      Comment


      • #33
        Re: اگر مکہ پاکستان میں ہوتا

        Originally posted by S.A.Z View Post


        :mm:
        اندھے کو اندھیرے میں بہت دوور کی سوجھی 372-haha۔

        ابتدا تو آپ ہی نے کی تھی جناب





        Comment

        Working...
        X